منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

datetime 2  مئی‬‮  2020

پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

کراچی(این این آئی)عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونا مہنگا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں22ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1702ڈالر ہو گئی ۔تاہم ملکی صرافہ… Continue 23reading پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا

یکم مئی سے  بڑے شہروں کے مابین پرڈیزل سے چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے نئے کرایہ نامہ کا نوٹیفیکیشن جاری

datetime 2  مئی‬‮  2020

یکم مئی سے  بڑے شہروں کے مابین پرڈیزل سے چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے نئے کرایہ نامہ کا نوٹیفیکیشن جاری

کوہاٹ(این این آئی)پراونشل ٹرانسپورٹ اتھارٹی(پی ٹی اے) نے ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد یکم مئی سے صوبہ خیبرپختونخوا کے بڑے شہروںکے مابین مختلف روٹس پرڈیزل سے چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں مناسب ردوبدل کرکے نئے کرایہ نامہ کا نوٹیفیکیشن جاری کردیاہے۔ صوبائی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری حکم نامہ میں… Continue 23reading یکم مئی سے  بڑے شہروں کے مابین پرڈیزل سے چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے نئے کرایہ نامہ کا نوٹیفیکیشن جاری

ڈالرکی قیمتوں میں اونچ نیچ کے بعد نئی قیمت سامنے آگئی 

datetime 2  مئی‬‮  2020

ڈالرکی قیمتوں میں اونچ نیچ کے بعد نئی قیمت سامنے آگئی 

کراچی(این این آئی)گذشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ روپے کے مقابلے ڈالر1.50روپے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 158.50روپے سے بڑھ کر159.50روپے… Continue 23reading ڈالرکی قیمتوں میں اونچ نیچ کے بعد نئی قیمت سامنے آگئی 

“حکومت پہلے 500 ارب روپے سے زائد کے بقایاجات ادا کرے پھر معاہدوں پر بات ہوگی”آئی پی پیز کمپنیاں حکومت سے بدمعاشی پر اتر آئیں،کمایا گیا ناجائز منافع واپس کرنے سے انکار

datetime 2  مئی‬‮  2020

“حکومت پہلے 500 ارب روپے سے زائد کے بقایاجات ادا کرے پھر معاہدوں پر بات ہوگی”آئی پی پیز کمپنیاں حکومت سے بدمعاشی پر اتر آئیں،کمایا گیا ناجائز منافع واپس کرنے سے انکار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت کے آئی پی پیز سے مذاکرات ، بجلی کمپنیوں نے کمایا گیا منافع واپس کرنے سے انکار کر دیا ہے ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق آئی پی پیز نے موقف اختیار کیاہے کہ حکومت 500ارب روپے سے زائد کے بقایا جاتا ادا کرے پھر معاہدوں پر بات ہو گی ۔ وزارت… Continue 23reading “حکومت پہلے 500 ارب روپے سے زائد کے بقایاجات ادا کرے پھر معاہدوں پر بات ہوگی”آئی پی پیز کمپنیاں حکومت سے بدمعاشی پر اتر آئیں،کمایا گیا ناجائز منافع واپس کرنے سے انکار

’’ بھارت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 168روپے 25 پیسے ‘‘ پاکستان میں پیٹرول بھارت اور سری لنکا سے زیادہ سستا لیکن کیسے؟جانئے

datetime 2  مئی‬‮  2020

’’ بھارت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 168روپے 25 پیسے ‘‘ پاکستان میں پیٹرول بھارت اور سری لنکا سے زیادہ سستا لیکن کیسے؟جانئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزارت خزانہ کی جانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں پٹرول کی قیمت بھارت، سری لنکا اور بنگلا دیش سے کم ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ خزانہ نے پاکستانی روپوں میں بتایا ہے کہ بھارت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 168روپے 25 پیسے ہے، سری لنکا… Continue 23reading ’’ بھارت میں پٹرول کی فی لیٹر قیمت 168روپے 25 پیسے ‘‘ پاکستان میں پیٹرول بھارت اور سری لنکا سے زیادہ سستا لیکن کیسے؟جانئے

سندھ میں سرکاری گوداموں سے 5 ارب 35کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

datetime 2  مئی‬‮  2020

سندھ میں سرکاری گوداموں سے 5 ارب 35کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

کراچی (این این آئی)سندھ کے کئی شہروں میں سرکاری گوداموں سے منتقلی کے دوران 5 ارب 35 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈی جی نیب سکھر کی جا نب سے سرکاری گودامو ں سے گندم کے غائب ہونے کی رپورٹ جاری کر دی گئی ۔رپورٹ کے مطابق سکھر،… Continue 23reading سندھ میں سرکاری گوداموں سے 5 ارب 35کروڑ روپے سے زائد مالیت کی گندم غائب ہونے کا انکشاف

انتظامیہ کی موثر گرفت نہ ہونے کی وجہ سے پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ عروج پر

datetime 2  مئی‬‮  2020

انتظامیہ کی موثر گرفت نہ ہونے کی وجہ سے پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ عروج پر

لاہور( این این آئی )انتظامیہ کی موثر گرفت نہ ہونے کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا اور دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی بجائے سبزیوں اور پھلوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ، برائلر گوشت کی قیمت 212روپے فی کلو پر… Continue 23reading انتظامیہ کی موثر گرفت نہ ہونے کی وجہ سے پرچون سطح پر گراں فروشی کا سلسلہ عروج پر

نئے پاکستان میں وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس میں اقربا پروری ،رشوت اور افسر شاہی عروج پر پہنچ گئی،جونیئر آفیسر کی من مانیاں، وزیر کی ایما پر سیکرٹری کو دوٹوک جواب دیدیا 

datetime 2  مئی‬‮  2020

نئے پاکستان میں وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس میں اقربا پروری ،رشوت اور افسر شاہی عروج پر پہنچ گئی،جونیئر آفیسر کی من مانیاں، وزیر کی ایما پر سیکرٹری کو دوٹوک جواب دیدیا 

اسلام آباد(آن لائن)نیا پاکستان میں وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس میں اقربا پروری ،رشوت اور افسر شاہی عروج پر پہنچ گئی ہے ،اسٹیٹ آفس میں چھوٹے آفیسر نے وزیر کی ایما پر سیکرٹری کے احکامات بھی ماننے سے انکار کر دیا ۔انتہائی معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ سٹیٹ آفیسر نے چھوٹے گریڈکے آفیسر کو… Continue 23reading نئے پاکستان میں وزارت ہائوسنگ اینڈ ورکس میں اقربا پروری ،رشوت اور افسر شاہی عروج پر پہنچ گئی،جونیئر آفیسر کی من مانیاں، وزیر کی ایما پر سیکرٹری کو دوٹوک جواب دیدیا 

’’ نیا پٹرول آئے گا تو نیا ریٹ دیا جائے گا‘‘ پیٹرول سستا ہونےکےبعد نایاب ہو گیا ‘‘

datetime 1  مئی‬‮  2020

’’ نیا پٹرول آئے گا تو نیا ریٹ دیا جائے گا‘‘ پیٹرول سستا ہونےکےبعد نایاب ہو گیا ‘‘

لورالائی(آن لائن)لورالائی پیٹرول سستا ہونے کی وجہ سے پیٹرول نایاب چند پمپوں میں پرانے نرخ پر فروخت کیا جاتا رہا پیٹرول سستا ہونے سے ہمیں نقصان ہو رہا ہے نیا پٹرول آئے گا تو نیا ریٹ دیا جائے گاجب پیٹرول مہنگا ہوتا ہے تو یہی پمپ والے بھاری اسٹاک جمع کرتے ہیں اور رات 12… Continue 23reading ’’ نیا پٹرول آئے گا تو نیا ریٹ دیا جائے گا‘‘ پیٹرول سستا ہونےکےبعد نایاب ہو گیا ‘‘

1 699 700 701 702 703 704 705 706 707 708 709 1,908