آنے والے سال میں معیشتوں کی بحالی کا عمل سست روی کا شکار رہے گا، آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا
اسلام آباد ( آن لائن ) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ رواں سال کسادبازاری کی صورتحال اندازوں سے بڑھ کر ہونے کا امکان ہے جبکہ آنے والے سال میں معیشتوں کی بحالی کا عمل سست روی کا شکار رہے گا۔ یہ بات بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی چیف… Continue 23reading آنے والے سال میں معیشتوں کی بحالی کا عمل سست روی کا شکار رہے گا، آئی ایم ایف نے خبر دار کردیا