ڈالر کی پھر سے اونچی اڑان شروع
کراچی(این این آئی) مستقبل میں ڈالر کی قدر 300 روپے سے تجاوز کرنے کی افواہوں، ڈیمانڈ اور محدود سپلائی کے باعث جمعہ کو تین روزہ وقفے کے بعد ڈالر کی پیش قدمی دوبارہ شروع ہوئی جس سے ڈالر کے انٹر بینک ریٹ 277روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ اوپن ریٹ یک دم بڑھ کر 284روپے کی… Continue 23reading ڈالر کی پھر سے اونچی اڑان شروع


































