fbpx
تازہ تر ین :

بزنس

موبی کیش فنانشل سروسز اور خو شحالی بینک کے درمیان معاہد ہ

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  11:55
لاہور(نیوز ڈیسک)جن علاقوں میں بینکوں تک رسائی ممکن نہیں وہاں ادائیگی کی سہولیات فراہم کی جائینگی موبی کیش موبائل فنانشل سروسز نے خو شحالی بینک لمیٹڈ کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت پا کستان کے ان علاقوں میں پیسوں کی ادائیگی کی سہولیات فراہم کی جائیں گی جہاں ...

لاہور اسٹاک میں مندی ،انڈیکس سے 8پوائنٹس گرگئے

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  11:48
لاہور (نیوز ڈیسک)25انڈیکس6088پوائنٹس پرآگیا،18کمپنیوں کے حصص کی قیمتیں گھٹ گئیں لاہور اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ روز مندی رہی۔ ایل ایس ای 25 انڈیکس 8.97 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 6088.55 پر بند ہوا، مارکیٹ میں کل 13 لاکھ 34 ہزار 200 حصص کا کاروبار ہوا جبکہ پیرکو 6 لاکھ 92 ...

پیداوار میں کمی، دالوں کی درآمدات میں اضافہ

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  11:46
کراچی(نیوز ڈیسک) قومی سطح پر پیداوار میں کمی کے باعث رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران دالوں کی درآمدات میں 35 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں دالوں کی پیدوار میں کمی کے سبب رواں مالی سال جولائی تا جنوری 2015 کے ...

پولٹری صنعت کو روزانہ 30 کروڑ خسارہ ہو رہا ہے :عبدالباسط

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  11:45
لاہور (نیوز ڈیسک)پولٹری کی صنعت کو روزانہ 30 کروڑ روپے خسارہ ہو رہا ہے ، جس کے باعث بیشتر کو تالہ لگنے کا خدشہ پیدا ہو گیا پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین عبدالباسط نے گزشتہ روز اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولٹری کے شعبے کو ...

بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے پاور پالیسی2015 ءکا اعلان جلد متوقع

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  11:43
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں جاری بجلی بحران سے نمٹنے کیلئے حکومت جلد پاور پالیسی2015ءکا اعلان کرے گی، پالیسی سے طلب و رسد کے فرق کو کم کرنے میں مدد میں ملے گی۔وزارتِ پانی وبجلی زرائع کے مطابق ملک میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ ہے، اس شارٹ فال ...

بھارتی چائے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

  بدھ‬‮ 25 فروری‬‮ 2015  |  11:40
ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی چائے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ چائے کی رسد میں اضافہ اور طلب میں کمی ہے۔چائے کی ہفتہ وار نیلامی کے دوران سی ٹی سی گریڈ کی چائے کے اہم معاہدے 9.5فیصد کی کمی سے 109.07روپے فی کلوگرام میں طے پائے جبکہ ...

ایکسپو پاکستان سے 1 ارب ڈالر کے برآمد ی آرڈرز ملنے کی توقع

  منگل‬‮ 24 فروری‬‮ 2015  |  13:28
کراچی(نیوز ڈیسک) ایکسپو پاکستان نمائش غیرملکی مندوبین کی شرکت اور برآمدی آرڈرز کے نئے ریکارڈ قائم کرے گی۔جمعرات26فروری سے کراچی ایکسپو سینٹر میں لگنے والی 4روزہ نمائش سے 1ارب ڈالر سے زائد کے برآمدی آرڈرز ملنے کی توقع ہے، نمائش میں دنیا کے 70ملکوں سے 1ہزار سے زائد غیرملکی مندوبین ...

حکومت سابق حکمرانوں کی لوٹ مار کاقرض چکا رہی ہے،خرم دستگیر

  منگل‬‮ 24 فروری‬‮ 2015  |  13:27
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرتجارت انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ ملک کی مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے پچیس ہزار میگا واٹ بجلی سسٹم میں لانے پر کام ہو رہا ہے۔اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتجارت نے کہا کہ ملک میں 40برس ...

وزارت تجارت کا ایکسپوسینٹرکی زمین کیلیے وزیراعظم سے رابطہ

  منگل‬‮ 24 فروری‬‮ 2015  |  13:26
کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی وزارت تجارت نے ایکسپو سینٹر کراچی کی قیمتی زمین کا قبضہ واپس لینے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف سے رابطہ کرلیا ہے۔ایکسپو سینٹر کی قیمتی زمین ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ملکیت ہے تاہم اس زمین پر ایک تفریح گاہ اور شادی ہال چلایا جارہا ہے جبکہ ...

ٹی ڈیپ کے تحت ایکسپو پاکستان نمائش کا آغاز 26 فروری کو ہوگا

  منگل‬‮ 24 فروری‬‮ 2015  |  1:25
کراچی(نیوز ڈیسک)ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے تحت ایکسپو پاکستان نمائش کا آغاز 26 فروری کو کراچی میں ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمائش کا افتتاح وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کریں گے، ٹی ڈیپ ذرائع کے مطابق ایکسپو سینٹر میں 26 فروری سے شروع ہونے والی چار روزہ نمائش ...

عالمی منڈی :خام تییل کی قیمتوں میں ایک بار پھرکمی

  منگل‬‮ 24 فروری‬‮ 2015  |  1:24
نیو یارک(نیوز ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی عالمی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا رجحان دیکھا جارہا ہےاور امریکی آئل کی قیمت ایک بار پھرپچاس ڈالر کی حد سے گرگئی۔ایشیائی منڈیوں میں امریکی خام تیل کی قیمت تینتیس سینٹس کمی کے بعد اڑتالیس ڈالر چھیالیس سینٹس ہوگئی ...

معاشی ترقی کیلیے بھی سیاسی قیادت کواکٹھا ہو نا پڑے گا، صدر ایف پی سی سی آئی

  منگل‬‮ 24 فروری‬‮ 2015  |  1:23
کراچی(نیوز ڈیسک)تاجروں کے وفاق ایف پی سی سی آئی نے ملک کو معاشی بحران سے نکال کر استحکام کی جانب گامزن کرنے کے لیے سیاسی قیادت کو ایک صفحے پر لانے کا بیڑہ اٹھالیا ہے۔فیڈریشن نے معاشی بحالی اور استحکام کا روڈ میپ تشکیل دیا ہے جس کو ملک کے ...

حصص مارکیٹ میں مندی، 66 پوائنٹس کی کمی

  منگل‬‮ 24 فروری‬‮ 2015  |  1:20
کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کی غیرواضح سمت اور ماہ کے اختتامی ہفتے میں مستقبل کے سودوں کے تصفیوں کا دباو¿ بڑھنے کے باعث پیر کو ایک بارپھراتارچڑھاو¿ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے۔مندی کے باعث58.56 فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 41 ...

پہلی ششماہی میں بجٹ خسارہ بڑھ کر 651 ارب روپے تک پہنچ گیا

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  11:45
اسلام آباد(نیوزڈیسک) رواں مالی سال پہلی ششماہی میں بجٹ خسارہ111 ارب روپے اضافے سے651 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق رواں مالی سال جولائی سے دسمبر دوہزار چودہ کے دوران حکومتی اخراجات دو کھرب چالیس ارب روپے تک پہنچ گئے جبکہ آمدنی صرف ایک کھرب سات سو ...

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ملاجلا رجحان

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  11:22
نیویارک (نیوزڈیسک) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روزخام تیل کی قیمتوں میں ملا جلارجحان دیکھا گیا ۔پیر کو نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے اپریل کیلئے سودے 82سینٹ کمی کے بعد50.34ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے اپریل ...

تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث در آمدگی بل کی ادئیگیوں میں بھی کمی

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  10:48
کراچی (نیوز ڈیسک ) عالمی مار کیٹ میں تیل قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد در آمدی بل کی ادائیگیوں میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے ۔اعداد و شمار کے مطابق جو لائی سے جنوری تک عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 40 فیصد ...

نقد آور فصلوں کی قیمتوں میں پرکشش اضافے کے باعث پھلوں کی پیداوارمیں کمی

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  10:15
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نقد آور فصلوں کی قیمتوں میں پرکشش اضافے کے باعث پھلوں کی پیداوار کم ہوگئی۔ وزارت خوراک کا کہنا ہے چار سال کے دوران آم، کیلے اور دیگر پھلوں کی پیداوار میں ستر لاکھ ٹن کمی ہوئی۔ وزارت خوارک کے مطابق گندم، چاول اور گنے کی زائد ...

جنوری 2015ءکے دوران برآمدات میں کمی

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  10:09
اسلام آباد(نیوزڈیسک)رواں مالی سال کے دوران جنوری 2015ءکے دوران برآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی ۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2014ء کے مقابلہ میں گزشتہ ماہ جنوری 2015ءکے دوران ملک کی مجموعی برآمدات میں 10ارب روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پی ...

سات ماہ کے دوران 35 فیصد زائد زرعی قرضے جاری کئے گئے ،سٹیٹ بینک

  پیر‬‮ 23 فروری‬‮ 2015  |  9:59
کراچی(نیوزڈیسک)رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں جولائی تا جنوری کے دوران گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں 35 فیصد زائد زرعی قرضہ جات جاری کئے گئے ۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اشرف محمود وتھرا نے روپے مقرر کیا گیا تھا جبکہ جنوری کے اختتام ...