بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، بڑے پیمانے پر حصص کی قیمتیں گر گئیں

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، بڑے پیمانے پر حصص کی قیمتیں گر گئیں

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹا ک مارکیٹ میں جمعہ کو مندی کا رجحان رہا اور کے ایس ای100انڈیکس 600 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس سے انڈیکس 40600پوائنٹس سے گھٹ کر40ہزار پوائنٹس کی پست سطح پر آگیا جبکہ مارکیٹ کے سرمائے میں 110ارب روپے کی کمی بھی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں سرمائے… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، بڑے پیمانے پر حصص کی قیمتیں گر گئیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی مارکیٹ میں گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا لیکن پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی لیکن آج بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ڈالر کی گرتی قیمتیں ، روپیہ تگڑا ہونے لگا امریکی ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

ڈالر کی گرتی قیمتیں ، روپیہ تگڑا ہونے لگا امریکی ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

کراچی (این این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں 65پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 165.05روپے سے… Continue 23reading ڈالر کی گرتی قیمتیں ، روپیہ تگڑا ہونے لگا امریکی ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

آٹا بحران کا جن بوتل سے باہرنکل گیا‘بحران شدت اختیار کر گیا

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

آٹا بحران کا جن بوتل سے باہرنکل گیا‘بحران شدت اختیار کر گیا

قصور(این این آئی) ریاست مدینہ کے دعویداروں کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے‘ زمیں نگل گئی یا آسماں کھا گیا‘ آٹا بحران کا جن بوتل سے باہر‘ حکمرانوں نے پھر سے غریب عوام کو آٹے کا گداگر بنا دیا ‘ضلع قصور میں آٹا بحران شدد اختیار کر گیا غریب یومیہ مزدوری کرنے والی عوام… Continue 23reading آٹا بحران کا جن بوتل سے باہرنکل گیا‘بحران شدت اختیار کر گیا

پاکستان ،روس سے کتنے ایم  ایم ٹی گندم درآمد کرے گا ؟کابینہ نے گندم درآمد کیلئے روس کے ساتھ ایم او یو کی منظوری دے دی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان ،روس سے کتنے ایم  ایم ٹی گندم درآمد کرے گا ؟کابینہ نے گندم درآمد کیلئے روس کے ساتھ ایم او یو کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آن لائن):سپلائی بڑھانے کے لی تحت پاکستان ، روس سے 0.180 ایم ایم ٹی گندم درآمد کرے گا۔حکومتی سطح پر گندم کی درآمد میں یہ اہم پیشرفت ہے پاکستان نے روس سے حکومتی سطح پر گندم درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا، کابینہ نے گندم درآمد کیلئے روس کے ساتھ ایم او یو کی منظوری… Continue 23reading پاکستان ،روس سے کتنے ایم  ایم ٹی گندم درآمد کرے گا ؟کابینہ نے گندم درآمد کیلئے روس کے ساتھ ایم او یو کی منظوری دے دی

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلوکمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

برائلر گوشت کی قیمت میں فی کلوکمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 5روپے کمی سے207روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے کمی سے143روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے143روپے فی درجن رہی۔

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز رکھنے والے افراد تیاری کر لیں 

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز رکھنے والے افراد تیاری کر لیں 

لاہور( این این آئی) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

datetime 2  اکتوبر‬‮  2020

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی(این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت فی تولہ قیمت مزید 100روپے کی کمی سے ایک لاکھ11ہزار700روپے ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 14ڈالرکے اضافے سے1900 ڈالر ہوگئی تاہم اومریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

ڈالر سستا ہو کر ساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2020

ڈالر سستا ہو کر ساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

کراچی(این این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے ڈالر مزید سستا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 60پیسے کی کمی سے165.25روپے اور اوپن مارکیٹ میں 40پیسے کی کمی سے165.60روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستا ن کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدرمیں 60پیسے کی کمی واقع… Continue 23reading ڈالر سستا ہو کر ساڑھے تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا

1 710 711 712 713 714 715 716 717 718 719 720 1,994