ایل این جی کے بعد سی این جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی
اسلام آباد ( آن لائن ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد اسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت میں 7 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمت 72 روپے پچاس پیسے سے کم… Continue 23reading ایل این جی کے بعد سی این جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی