سونے کی قیمتیں مزید گر گئیں
کراچی(این این آئی) سونے کی قیمت مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور 86روپے کی کمی واقع ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 1866ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں… Continue 23reading سونے کی قیمتیں مزید گر گئیں