پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

کرونا وائرس نے انسانوں کے بعد دنیا بھر کی معیشتوں کو بھی نگلنا شروع کر دیا، پاکستان سمیت دنیا بھر کی مارکیٹس کو کرونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

datetime 15  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس نے انسانوں کے بعد دنیا بھر کی معیشتوں کو بھی نگلنا شروع کر دیا، پاکستان سمیت دنیا بھر کی مارکیٹس کو کرونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

کراچی(این این آئی)کرونا وائرس نے انسانوں کے بعد دنیا بھر کی معیشتوں کو بھی نگلنا شروع کر دیا۔پاکستان سمیت دنیا بھر کی کاٹن مارکیٹس کو کرونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا،بیشتر یورپی ممالک کی جانب سے کاٹن پراڈکٹس کے خریداری آرڈرز معطل یا منسوخ ہونے سے پاکستانی برآمدات میں ریکارڈ اضافے کا خواب… Continue 23reading کرونا وائرس نے انسانوں کے بعد دنیا بھر کی معیشتوں کو بھی نگلنا شروع کر دیا، پاکستان سمیت دنیا بھر کی مارکیٹس کو کرونا وائرس نے اپنی لپیٹ میں لے لیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملکی تاریخ کی بدترین مندی ریکارڈ، سرمایہ کار 360 ارب ڈوبا بیٹھے

datetime 14  مارچ‬‮  2020

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملکی تاریخ کی بدترین مندی ریکارڈ، سرمایہ کار 360 ارب ڈوبا بیٹھے

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملکی تاریخ کی بدترین مندی ریکارڈ کی گئی،کے ایس ای100انڈیکس2ہزار پوائنٹس گھٹ گیا۔انڈیکس38ہزاراور37ہزار پوائنٹس کی دو بالائی حد سے گر گیا اور36ہزار پوائنٹس کی پست ترین سطح پر بند ہوا،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے360ارب روپے ڈوب گئے جس کی وجہ سے سرمائے کا… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ملکی تاریخ کی بدترین مندی ریکارڈ، سرمایہ کار 360 ارب ڈوبا بیٹھے

حکومتی اقدامات وقتی ثابت مارچ کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں   اضافہ

datetime 14  مارچ‬‮  2020

حکومتی اقدامات وقتی ثابت مارچ کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں   اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)مارچ کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.71 فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق کم آمدنی والوں کے لئے قیمتوں کے حساس اشاریئے میں 0.75 فیصداضافہ دیکھاگیا۔ رپورٹ کے مطابق مرغی، انڈے، آٹا، چینی ،تازہ دودھ ،دھی، سمیت 14 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ… Continue 23reading حکومتی اقدامات وقتی ثابت مارچ کے دوسرے ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں   اضافہ

سٹاک ایکسچینج میں شدید ترین مندی ، ایک ہفتے میں 360 ارب روپے سے زائد کا نقصان

datetime 14  مارچ‬‮  2020

سٹاک ایکسچینج میں شدید ترین مندی ، ایک ہفتے میں 360 ارب روپے سے زائد کا نقصان

کراچی(این این آئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی رواں کاروباری ہفتے مندی کا رجحان رہا اور سرمایہ کاروں کے 360 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس اور تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی نے جہاں دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینج کا بھٹہ بٹھایا وہیں اس کے اثرات پاکستان… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج میں شدید ترین مندی ، ایک ہفتے میں 360 ارب روپے سے زائد کا نقصان

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

datetime 12  مارچ‬‮  2020

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جمعرات کو بھی جاری رہی جس کے نتیجے میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 158.58روپے اور اوپن مارکیٹ میں158.50روپے کی بلند سطح پر پہنچ گیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان

datetime 12  مارچ‬‮  2020

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان

کراچی (این این آئی)عالمی دارہ صحت کی جانب سے کرونا کو عالمگیر وبا قرار دینے اور امریکہ کا یورپی ممالک سے سفری سہولیات ختم کرنے کے اعلان کے باعث دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں کی طرح پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی ریکارڈ کی گئی اور سرمایہ کاروں کی جانب سے گھبراہٹ میں حصص… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، سرمایہ کاروں کو کھربوں کا نقصان

گیس قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں صارفین پر 57 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

datetime 12  مارچ‬‮  2020

گیس قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں صارفین پر 57 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

اسلام آباد (این این آئی)گیس کمپنیوں کی جانب سے قیمتوں میں اضافے کی اوگرا کو درخواست دیدی گئی ۔ اوگرا ذرائع کے مطابق سوئی سدرن کی جانب سے گیس قیمتوں میں138روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کی درخواست کی گئی ۔سوئی ناردرن کی قیمتوں میں 670 روپے 75پیسے فی ایم ایم بی ٹی… Continue 23reading گیس قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں صارفین پر 57 ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا

اب پاکستان میں سستی گاڑیاں بنیں گی، ملک میں حکومت نے گاڑیوں کے 11 پلانٹ لگانے کی اجازت دے دی، پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان

datetime 11  مارچ‬‮  2020

اب پاکستان میں سستی گاڑیاں بنیں گی، ملک میں حکومت نے گاڑیوں کے 11 پلانٹ لگانے کی اجازت دے دی، پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں وزارت صنعت و پیداوار کی جانب سے بتایا گیا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے گاڑیوں کے مزید گیارہ پلانٹ لگانے کی اجازت دی ہے جس سے ملک میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری آئے گی، گاڑیوں کی پیداوار کی شرح میں بتدریج بہتری آرہی… Continue 23reading اب پاکستان میں سستی گاڑیاں بنیں گی، ملک میں حکومت نے گاڑیوں کے 11 پلانٹ لگانے کی اجازت دے دی، پاکستان میں اربوں ڈالرز کی سرمایہ کاری کا امکان

مالی سال 2017 ،18 کے دوران 3 لاکھ 39 ہزار 772 گاڑیاں فروخت ، وزارت صنعت وپیداوارنے تفصیلات پیش کر یں

datetime 11  مارچ‬‮  2020

مالی سال 2017 ،18 کے دوران 3 لاکھ 39 ہزار 772 گاڑیاں فروخت ، وزارت صنعت وپیداوارنے تفصیلات پیش کر یں

اسلام آباد(این این آئی)گاڑیوں کی فروخت کے حوالے سے وزارت صنعت و پیداوار نے تفصیلات قومی اسمبل میں پیش کر دیں جس کے مطابق مالی سال 2017 ،18 کے دوران 3 لاکھ 39 ہزار 772 گاڑیاں فروخت ہوئیں۔ وزارت صنعت و پیداوار نے بتایاکہ 2018،19 کے دوران 2 لاکھ 97 ہزار 814 گاڑیاں فروخت ہوئیں،پاکستان… Continue 23reading مالی سال 2017 ،18 کے دوران 3 لاکھ 39 ہزار 772 گاڑیاں فروخت ، وزارت صنعت وپیداوارنے تفصیلات پیش کر یں

1 719 720 721 722 723 724 725 726 727 728 729 1,908