پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے عوام کو سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی اورماحولیاتی آلودگی اور سموگ پر قابو پانے کیلئے پبلک ٹرانسپورٹ کو ڈیزل سے ہائبرڈپر منتقل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ، جلد 300الیکٹرک ہائبرڈ بسوں کی خریداری کا عمل شروع کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت کی ترجمان مسرت جمشید چیمہ… Continue 23reading پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری ، حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا