کورونا وبا کی دوسری لہر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران شدید مندی سرمایہ کاروں کے 246 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے
کراچی(این این آئی) کورونا وبا کی دوسری لہر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور گزشتہ ہفتے کے دوران سرمایہ کاروں کے 246 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔عالمی سطح پر کورونا وبا کی دوسری لہر سے خام تیل کی گھٹتی ہوئی عالمی قیمتوں سے عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں… Continue 23reading کورونا وبا کی دوسری لہر پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے دوران شدید مندی سرمایہ کاروں کے 246 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے






























