جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ،کلو چیز خریدنے والے بھی پائو یا ساشہ خریدنے پر مجبور ہو گئے

datetime 11  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

را ئے ونڈ( این این آئی ) مہنگائی اور بے روزگاری کے باعث عوام کی قوت خرید جواب دے گئی ،پانچ کلو گھی کا ڈبہ خریدنے والے ایک کلو ،جبکہ اکلو خریدنے والے پائو کا ساشہ خریدنے پر مجبور ہوگئے ۔ایک رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے مہنگائی پر کنڑول نہ ہونے

اور کورونا وائرس سے بے روزگاری میں اضافے کے بعد سفید پوش طبقہ کا گزر بسر محال ہو چکا ہے ،لنڈ ابا زار سے خر ید ار ی کر نا صر ف غر بیو ں کیلئے ہی نہیں بلکہ متو سط طبقے کی بھی مجبور ی بن چکا ہے لیکن اب اس ہو شر با مہنگا ئی اور کر ونا وائر س نے لنڈابا زار کو بھی نہیں چھو ڑا لنڈ ابازار غر بیو ں کیلئے خر یدای کا مر کزتھا لیکن مہنگا ئی نے لنڈ ے کو بھی نہ چھو ڑا، استعما ل شد ہ کپڑ ے بھی غر یب کی پہنچ سے دور کر دیئے بچو ں اور بڑ وں کیلئے گر م ملبو سا ت کی بھر پو ر ورائٹی مو جو د ہے ۔استعما ل شد ہ کپڑ وں کے دام بھی نئے کپڑوں سے کم نہیں د کا ند ار کہتے ہیں کہ ہم بے بس ہیں لنڈ ے پر20 فیصد ٹیکس نے اسے بھی مہنگا کر دیا ۔شہر یوں کا کہنا ہے کہ سر دی سے بچنے کیلئے لنڈے سے معیا ری ملبو سا ت مل جا تے ہیںتا ہم گز ستہ سا ل جوکو ٹ 600رو پے کا تھا اس بارد کا ند ار 1000میں دینے پر بھی راضی نہیں ہیں اسی طر ح استعما ل شد ہ جو تو ں کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے ہیں جن کے دام میں200 سے300 رو پے کا اضا فہ ہوا ہے۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…