زرعی شعبے کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے زبردست پیکیج تیار
اسلام آباد (این این آئی)زرعی شعبے کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے وزارت غذائی تحفظ اور تحقیق نے 53 ارب روپے کا پیکیج تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ریلیف پروگرام کے تحت چھوٹی صنعتوں اور زرعی شعبے کیلئے 100 ارب روپے مختص کیے تھے ،خریف میں کھاد استعمال پر 37 ارب… Continue 23reading زرعی شعبے کو کورونا وباء سے بچاؤ کیلئے زبردست پیکیج تیار