پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں یک دم اضافہ

datetime 14  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 54ڈالر کے اضافے سے 2052ڈالر کی سطح پر آگئی۔اس باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 5700 روپے کے اضافے سے 218300روپے اور دس گرام سونے کی قیمت بھی 4887روپے کے اضافے سے 187157روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 70روپے کے اضافے سے 2650روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 60.01روپے کے اضافے سے 2271.94روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…