ملک بھر میں ٹرین آپریشن جزوی بحال کرنے کا فیصلہ
لاہور(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈاؤن 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔میڈیارپورٹ کے مطابق حکومت نے ٹرین آپریشن 10 مئی سے جزوی بحالی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن بحالی کے لئے پاکستان ریلوے کو مراسلہ… Continue 23reading ملک بھر میں ٹرین آپریشن جزوی بحال کرنے کا فیصلہ