جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مہنگائی نے عوام کا جینادوبھر کر دیا،گراں فروش من مانی قیمتیں وصول کرنے لگے

datetime 7  فروری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)صوبائی دارالحکومت میں مختلف مقامات پر چون سطح پر گراں فروشی کاسلسلہ عروج پر رہا،دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی،برائلر گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے296روپے فی کلو کی سطح پر رہی۔تفصیلات کے مطابق آلو نیا

کچاچھلکادرجہ اول سرکاری نرخنامے 32کلو کی بجائے 40سے45،آلونیا کچاچھلکا درجہ دوئم28کی بجائے 35،آلوسفید22کی بجائے25،پیازدرجہ اول32کی بجائے40،پیازدرجہ دوئم28کی بجائے30سے 32،ٹماٹردرجہ اول38کی بجائے45سے50،ٹماٹردرجہ دوئم34کی بجائے 40،لہسن دیسی270کی بجائے300سے320،لہسن چائنہ195کی بجائے220سے230،ادرک تھائی لینڈ260کی بجائے300سے320،ِادرک چائنہ265ًکی بجائے280سے290،کھیرا فارمی 44کی بجائے50،کریلے197کی بجائے230،پالک فارمی24کی بجائے 30،پالک دیسی29کی بجائے35،میتھی 50کی بجائے 60،بینگن52،بند گوبھی22کی بجائے35،پھول گوبھی24کی بجائے35سے40،شملہ مرچ93کی بجائے120،سبز مرچ اول180کی بجائے185سے190،گھیا کدو76کی بجائے80سے85،لیموں چائنہ78کی بجائے90،بھنڈی227کی بجائے 240سے250،شلجم22کی بجائے23سے25،اروی122کی بجائے130سے140،مٹر50کی بجائے55سے60،مونگرے99کی بجائے110سے115،مولی27کی بجائے30،گاجردیسی34کی بجائے 40جبکہ گاجرچائنہ73کی بجائے80روپے فی کلوتک فروخت ہوئی۔پھلوں میں سب کالا کولوپہاڑیاول127کی بجائے140سے150،سیب کالاکولودوئم67کی

بجائے80،سیب کالاکولومیدانی اول95کی بجائے115سے120،سفیدسفید اول76کی بجائے80،سیب امری98کی بجائے110،کیلادرجہ اول80کی بجائے95سے100،کیلادرجن دوئم50،امردواول83کی بجائے100،امرود دوئم52کی بجائے60سے65،فروٹردرجن اول78کی بجائے110سے120،فروٹردرجن دوئم54کی بجائے60،کھجورایرانی220کی بجائے240،کینودرجن اول65کی بجائے80سے90،کینو درجن دوئم44کی

بجائے60،کینوسپیشل130کی بجائے170سے180،مسمی درجن اول83کی بجائے100،مسمی درجن دوئم52کی بجائے60،بیر68کی بجائے80سے85اورانارقندھاری210کی بجائے250روپے فی کلوتک فروخت ہوا۔ شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے296روپے فی کلو،زندہ برائلر مرغی8روپے اضافے سے204روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے143روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…