پٹرول کی قیمت میں 27 روپے فی لٹر کمی کا امکان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) خام تیل کی قیمتوں میں عالمی منڈی میں 23 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں بھی امید یہی کی جا رہی ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آئے گی۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں 27 روپے فی لٹر کمی کا امکان