ڈالر مزید سستا ہوگیا
اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو گیاہے جس کے بعد ڈالر 159 روپے 95 پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث انٹر بینک میں ڈالر160.63روپے اور… Continue 23reading ڈالر مزید سستا ہوگیا






























