پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 547 پوائنٹس کی کمی، 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

8  اپریل‬‮  2019

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 547 پوائنٹس کی کمی، 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

کراچی( آن لائن )پاکستان سٹاک ایکس چینج 547 پوائنٹس کی کمی کے بعد 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی، سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 37 ہزار کی سطح بھی برقرار نہ رکھ سکا۔بتایا گیا ہے کہ سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 547 پوائنٹس کی… Continue 23reading پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 547 پوائنٹس کی کمی، 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

قومی ایئر لائن کی باکمال انتظامیہ کا لاجواب کارنامہ، کرایوں میں تبد یلی کر دی گئی

8  اپریل‬‮  2019

قومی ایئر لائن کی باکمال انتظامیہ کا لاجواب کارنامہ، کرایوں میں تبد یلی کر دی گئی

کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن نے اپنے اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کے کرایوں میں نمایاں تبدیلی کردی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے اندرون ملک پروازوں کے کرایوں میں نمایاں ردو بدل کر دیا گیا ہے۔ کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے لیے کرایہ 9ہزار سے لے کر 36ہزار تک وصول… Continue 23reading قومی ایئر لائن کی باکمال انتظامیہ کا لاجواب کارنامہ، کرایوں میں تبد یلی کر دی گئی

تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ ،آئی ایم ایف کے اشارے پرغریبوں پر بمباری کی جا رہی ہے، مرتضیٰ مغل

8  اپریل‬‮  2019

تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ ،آئی ایم ایف کے اشارے پرغریبوں پر بمباری کی جا رہی ہے، مرتضیٰ مغل

کراچی(این این آئی) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر عوام دھوکہ دیا گیا۔آئی ایم ایف اور حکومت نے مل کر عوام کے خلاف محاز کھول لیا ہے۔آئی ایم ایف کے اشارے پرغریبوں کے خلاف کھلی جارحیت کی جا رہی ہے جس سے غربت بے روزگاری… Continue 23reading تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ ،آئی ایم ایف کے اشارے پرغریبوں پر بمباری کی جا رہی ہے، مرتضیٰ مغل

مارچ میں پٹرول کی درآمد 21فیصد بڑھ کر 4لاکھ59ہزار ٹن سے زائدہو گئی

8  اپریل‬‮  2019

مارچ میں پٹرول کی درآمد 21فیصد بڑھ کر 4لاکھ59ہزار ٹن سے زائدہو گئی

کراچی(این این آئی)ملک کی دوسری بڑی آئل ریفائنری پارکو کی سالانہ مرمت کی غرض سے عارضی طور پر بندش کے باعث گزشتہ ماہ مارچ کے مہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی در آمد میں117فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق پارکو ریفائنری میں سالانہ مرمت کی غرض سے 8مارچ تا 29اپریل تک… Continue 23reading مارچ میں پٹرول کی درآمد 21فیصد بڑھ کر 4لاکھ59ہزار ٹن سے زائدہو گئی

زبردست اتار چڑھاؤکے باوجود گزشتہ ایک ہفتے میں سونے اور ڈالر کی قیمت میں مجموعی طورپر کتنا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

7  اپریل‬‮  2019

زبردست اتار چڑھاؤکے باوجود گزشتہ ایک ہفتے میں سونے اور ڈالر کی قیمت میں مجموعی طورپر کتنا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

کراچی(این این آئی)انٹرنیشنل بلین مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے اختتام تک سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازاروں میں بھاؤ اوپر کی طرف گئے اور پاکستانی تاریخ میں قیمت بلند ترین سطح تک پہنچی۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عالمی بازار میں کاروباری ہفتے کے پانچ روز… Continue 23reading زبردست اتار چڑھاؤکے باوجود گزشتہ ایک ہفتے میں سونے اور ڈالر کی قیمت میں مجموعی طورپر کتنا اضافہ ہوا؟ حیرت انگیز انکشاف

اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مندی کے نئے ریکارڈ قائم،سرمایہ کاروں کی کتنی بڑی رقم ڈوب گئی اور پوائنٹ میں کتنی کمی ہوئی؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

7  اپریل‬‮  2019

اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مندی کے نئے ریکارڈ قائم،سرمایہ کاروں کی کتنی بڑی رقم ڈوب گئی اور پوائنٹ میں کتنی کمی ہوئی؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکس چینج گذشتہ ہفتے بدترین مندی کی لپیٹ میں رہی اورکے ایس ای100انڈیکس 1100پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے مارکیٹ37500پوائنٹس کی کم سطح پر بند ہوئی،مندی کے سبب مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 178ار ب روپے ڈوب گئے اور سرمائے کا مجموعی حجم 78کھرب روپے سے گھٹ کر76کھرب روپے کی… Continue 23reading اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مندی کے نئے ریکارڈ قائم،سرمایہ کاروں کی کتنی بڑی رقم ڈوب گئی اور پوائنٹ میں کتنی کمی ہوئی؟ انتہائی تشویشناک انکشافات

درجہ حرارت میں اضافے کے باعث پاکستانی کی کس چیز میں اضافہ ہو گیا ؟ اہم انکشاف

7  اپریل‬‮  2019

درجہ حرارت میں اضافے کے باعث پاکستانی کی کس چیز میں اضافہ ہو گیا ؟ اہم انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)درجہ حرارت میں اضافے کے باعث آبی ذخائر میں بہتری آگئی۔ ارسا ذرائع کے مطابق دو بڑے ڈیموں میں آبی ذخائر کی صورتحال تیزی سے بہتر ہو نے لگی ،تربیلا میں پانچ اور منگلا ڈیم کی سطح میں سات فٹ اضافہ ہوگیا ، ارسا ترجمان کے مطابق گذشتہ پانچ روز کے… Continue 23reading درجہ حرارت میں اضافے کے باعث پاکستانی کی کس چیز میں اضافہ ہو گیا ؟ اہم انکشاف

شوگر ملوں کے سٹاک چیک کرنے کی بجائے چھوٹے ہول سیلرز کیخلاف کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے : کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن

7  اپریل‬‮  2019

شوگر ملوں کے سٹاک چیک کرنے کی بجائے چھوٹے ہول سیلرز کیخلاف کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے : کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن

لاہور(این این آئی)مرکزی کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے شوگر ملوں کے سٹاک چیک کرنے کی بجائے چھوٹے ہول سیلرز کیخلاف کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے ، ایسے اقدامات سے خوف و ہراس پھیل رہا ہے جس سے رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی طلب کے مطابق رسد… Continue 23reading شوگر ملوں کے سٹاک چیک کرنے کی بجائے چھوٹے ہول سیلرز کیخلاف کارروائی سمجھ سے بالا تر ہے : کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن