’’گھی کی قیمت میں فی کلو پھر بڑا اضافہ ‘‘ 18غذائی اشیاء کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے
اسلام آباد (این این آئی) ملک میں غذائی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ایک ہفتے میں زندہ مرغی کی قیمت میں 27 روپے فی کلو جبکہ گھی کی قیمت میں دس روپے فی کلو کا اضافہ دیکھا گیا ۔پاکستان شماریات بیورو نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کر دیئے جس کے… Continue 23reading ’’گھی کی قیمت میں فی کلو پھر بڑا اضافہ ‘‘ 18غذائی اشیاء کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے






























