پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

او ایل ایکس پاکستان کے زیر انتظام 2روزہ پراپرٹی ایکسپو جنوری میں ہو گی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

او ایل ایکس پاکستان کے زیر انتظام 2روزہ پراپرٹی ایکسپو جنوری میں ہو گی

اسلام آباد(آن لائن)او ایل ایکس پاکستان کے زیر انتظام ملک کی سب سے بڑی 2روزہ پراپرٹی ایکسپو آئندہ سال جنوری 2020ء میں منعقد ہو گی۔ او ایل ایکس کے حکام نے کہا ہے کہ 2روزہ پراپرٹی ایکسپو کا نعقاد 18 اور 19 جنوری 2020ء کو یہاں پاک چائنہ فرینڈشپ سینٹر میں ہو گا۔دو روزہ نمائش… Continue 23reading او ایل ایکس پاکستان کے زیر انتظام 2روزہ پراپرٹی ایکسپو جنوری میں ہو گی

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2019

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

نیویارک(آن لائن) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی ہوئی ،جس کی وجہ طلب کا کم ہونا ہے۔ایکسچینج میں وقفے پر روئی کے دسمبر کیلئے سودے 0.20 سینٹ (0.31 فیصد ) گر کر 64.24 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی کل 31568 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کے مقابلے… Continue 23reading انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں کمی

آزادی مارچ اوردھرنے کے باوجودپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیداضافہ،نفسیاتی حد بحال

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

آزادی مارچ اوردھرنے کے باوجودپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیداضافہ،نفسیاتی حد بحال

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعد تیزی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی34300کی نفسیاتی حدبحال ہوگئی،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں مزید8ارب36کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت14.59فیصدکم جبکہ48.71فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔… Continue 23reading آزادی مارچ اوردھرنے کے باوجودپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں مزیداضافہ،نفسیاتی حد بحال

بیرون ملک روانگی سے پہلے مسافروں کو کونسا فارم فل کرنا لازمی ہے؟ تفصیل خبر میں پڑھیے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

بیرون ملک روانگی سے پہلے مسافروں کو کونسا فارم فل کرنا لازمی ہے؟ تفصیل خبر میں پڑھیے

کراچی(این این آئی)بیرون ملک روانگی سے پہلے مسافروں کو کرنسی ڈیکلریشن فارم فل کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ،بالغ مسافر10 ہزار ڈالرز اور نابالغ مسافر5ہزار ڈالرز ساتھ لے جانے کیلئے فارم پر کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سی اے اے نے انسداد منی لانڈرنگ کیلئے اقدامات کرتے ہوئے تما… Continue 23reading بیرون ملک روانگی سے پہلے مسافروں کو کونسا فارم فل کرنا لازمی ہے؟ تفصیل خبر میں پڑھیے

سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ اجلاس میں 20 ارب ڈالر کے 26 سمجھوتے

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ اجلاس میں 20 ارب ڈالر کے 26 سمجھوتے

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی میزبانی میں تیسرے سالانہ فیوچر آف انویسٹمنٹ اینشی ایٹو اجلاس کے اختتام پر 20 ارب ڈالر مالیت کے 26 سمجھوتوں کی منظوری دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی جنرل انویسٹمنٹ اتھارٹی کے زیراہتمام جاری رہنے والی عالمی سرمایہ کاری کانفرنس میں 300 عالمی وفود اور… Continue 23reading سعودی عرب میں فیوچر انویسٹمنٹ اجلاس میں 20 ارب ڈالر کے 26 سمجھوتے

حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ایک ماہ کی ڈرامائی توسیع کے باجود پاکستان کا ریونیو شارٹ فال بڑھ گیا‎

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ایک ماہ کی ڈرامائی توسیع کے باجود پاکستان کا ریونیو شارٹ فال بڑھ گیا‎

اسلام آباد(آن لائن) حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ایک ماہ کی ڈرامائی توسیع کے باجود پاکستان کا ریونیو شارٹ فال مسلسل بڑھ رہا ہے۔اس ضمن میں وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سینیئر عہدیداروں نے کہا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران صوبائی… Continue 23reading حکومت کی جانب سے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں ایک ماہ کی ڈرامائی توسیع کے باجود پاکستان کا ریونیو شارٹ فال بڑھ گیا‎

100اور1500روپے مالیت کے انعامی باندز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

100اور1500روپے مالیت کے انعامی باندز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ۔ 100روپے والے انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1ہزار روپے کے 1196انعامات جبکہ 1500روپے مالیت کے بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ… Continue 23reading 100اور1500روپے مالیت کے انعامی باندز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2019

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد(آن لائن ) ورلڈ بینک نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے کاروباری اصلاحات سے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے، سرمایہ کاری کے رحجان میں اضافہ ہوگا اور ٹیکسوں سے زیادہ آمدنی ہوگی۔رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک گروپ کے صدر ڈیوڈ آر میلپاس نے کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے سے… Continue 23reading ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے اہم پیغام جاری کر دیا

Page 747 of 1854
1 738 739 740 741 742 743 744 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 1,854