پاکستانی روپے کے سامنے ڈالر سنبھل نہ سکا امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید کمی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 18 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر سستا ہو کر 158 روپے 72 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز کے ایک گھنٹے کے اندر 700 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے… Continue 23reading پاکستانی روپے کے سامنے ڈالر سنبھل نہ سکا امریکی کرنسی کی قیمت میں مزید کمی































