ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

لاک ڈاؤن کے باعث دودھ کی فی لیٹر قیمت 80 روپے پر آگئی

datetime 28  مارچ‬‮  2020

لاک ڈاؤن کے باعث دودھ کی فی لیٹر قیمت 80 روپے پر آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے دودھ کی فی لیٹر قیمت 110 سے 80 روپے پر آگئی۔کراچی میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے اور شہر میں ہوٹل اور چائے خانے بند ہونے سے دودھ کی طلب و رسد میں بھی فرق آیا ہے۔نجی ٹی وی جیو کی… Continue 23reading لاک ڈاؤن کے باعث دودھ کی فی لیٹر قیمت 80 روپے پر آگئی

لالچ کی انتہا! عام دنوں میں 165روپے میں ملنے والا ڈیٹول کرونا وائرس کی وجہ سے 9لاکھ 85ہزار710روپے میں بکنے لگا

datetime 28  مارچ‬‮  2020

لالچ کی انتہا! عام دنوں میں 165روپے میں ملنے والا ڈیٹول کرونا وائرس کی وجہ سے 9لاکھ 85ہزار710روپے میں بکنے لگا

بیجنگ /اسلام آباد (این این آئی)چین سے دنیا بھر میں پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے پہلے دنیا بھر میں ماسک، ٹوائلٹ پیپر اور سینیٹائزرز کی قلت ہوگئی جبکہ جانب کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں متعدد اسٹورز سے روز مرہ کا سامان جیسے غائب ہی ہو گیا… Continue 23reading لالچ کی انتہا! عام دنوں میں 165روپے میں ملنے والا ڈیٹول کرونا وائرس کی وجہ سے 9لاکھ 85ہزار710روپے میں بکنے لگا

یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل  ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2020

یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل  ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا

سلام آباد (این این آئی)ایم ڈی یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن عمر لودھی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی سٹور ز اس مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہے ۔ ایک بیان میں عمر لودھی نے کہاکہ ملک بھر میں یوٹیلیٹی سٹورز عوام کی سہولت کیلئے کھلے ہیں، تمام سبسڈائزڈ اشیاء چینی ،آٹا… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹور ز مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل  ایم ڈی نے بڑی خوشخبری سنا دیا

دودھ 300 روپے لیٹرہونے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2020

دودھ 300 روپے لیٹرہونے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

کراچی(این این آئی )ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے درست منصوبہ بندی نہ کی گئی تو مئی میں دودھ 300 روپے فی لیٹر سے کم نہیں ملے گا۔ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے حکام نے بتایا کہ کورونا وائرس کی روک تھام… Continue 23reading دودھ 300 روپے لیٹرہونے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

یکم اپریل سے دوبارہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل ہونگی؟حکومت کی جانب سے بڑا اعلان کردیا گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2020

یکم اپریل سے دوبارہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل ہونگی؟حکومت کی جانب سے بڑا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اپریل سے کوئی ردو بدل نہیں ہوگا۔ ترجمان برائے پٹرولیم ڈویژن کے مطابق یکم اپریل سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کا ردوبدل نہیں ہوگا۔ پٹرول‘ ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 25 مارچ والی شرح پر برقرار رکھی جائیں گی۔ لہٰذا اس… Continue 23reading یکم اپریل سے دوبارہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل ہونگی؟حکومت کی جانب سے بڑا اعلان کردیا گیا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، سی این جی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، سی این جی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

لاہور (این این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں نو روپے کی کمی کر دی گئی ۔سنٹرل چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن غیاث پراچہ کے مطابق سی این جی کی قیمت میں بھی نو روپے فی لیٹر کی کمی کر دی گئی پنجاب… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، سی این جی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

نیشنل ریفائنری کا پیداواری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان، اسٹاک ایکسچینج کو مراسلہ ارسال

datetime 27  مارچ‬‮  2020

نیشنل ریفائنری کا پیداواری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان، اسٹاک ایکسچینج کو مراسلہ ارسال

کراچی(این این آئی)حکومت سندھ کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث صوبے میں لاک ڈائون اور اس کے نتیجے میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی کے بعد کراچی کی ایک آئل ریفائنری نے اپنی پیداواری سرگرمیاں عارضی طور پر معطل کردی ہیں،ادھر وزار ت توانائی و پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے خام تیل کی… Continue 23reading نیشنل ریفائنری کا پیداواری سرگرمیاں معطل کرنے کا اعلان، اسٹاک ایکسچینج کو مراسلہ ارسال

پنجاب میں مزید سختیاں کرنے کا فیصلہ پیٹرول پمپس بھی آدھا دن بند رہیں گے

datetime 27  مارچ‬‮  2020

پنجاب میں مزید سختیاں کرنے کا فیصلہ پیٹرول پمپس بھی آدھا دن بند رہیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے پھیلا ئو کے پیش نظر پنجاب حکومت نے سختیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا ، صوبے بھر میں کل سے تمام پیٹرول اسٹیشن صرف 12گھنٹے کیلئے کھلے گے ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کرونا وائرس پر قابو پانے کیلئے صوبے بھر میں سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے… Continue 23reading پنجاب میں مزید سختیاں کرنے کا فیصلہ پیٹرول پمپس بھی آدھا دن بند رہیں گے

انٹر بینک کی مداخلت کے بعد روپے کی قدر میں حیرت انگیز بہتری، ڈالرکی قیمت حیرت انگیز طور پر گر گئی

datetime 27  مارچ‬‮  2020

انٹر بینک کی مداخلت کے بعد روپے کی قدر میں حیرت انگیز بہتری، ڈالرکی قیمت حیرت انگیز طور پر گر گئی

کراچی(این این آئی) اسٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد روپے کی قدر میں حیرت انگیز بہتری دیکھنے میں آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 3روپے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 165 روپے کا ہو گیا جمعہ کودوران ٹریڈنگ ڈالر168 روپے 50 پیسے تک ٹریڈ ہوا۔اسٹیٹ بینک نے روپے کو سہارا دیا تو ڈالر ریٹ میں… Continue 23reading انٹر بینک کی مداخلت کے بعد روپے کی قدر میں حیرت انگیز بہتری، ڈالرکی قیمت حیرت انگیز طور پر گر گئی

1 745 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 1,940