نیشنل بینک کی برانچزکب سے کب تک کھلی رہیں گی؟ اعلامیہ جاری
لاہور( این این آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ ہدایات کے مطابق نیشنل بینک آف پاکستان کی برانچز تاحکم ثانی آج پیر سے جمعرات صبح 10 بجے تا شام 4 بجے ، جمعہ 10بجے سے دوپہر 1 بجے تک کھلی رہیں گی۔ترجمان نیشنل بینک سید ابن حسن نے کہا ہے کہ… Continue 23reading نیشنل بینک کی برانچزکب سے کب تک کھلی رہیں گی؟ اعلامیہ جاری