کرونا وائرس ، ایف بی آر کی ماہانہ ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی ،مارچ میں 325 ارب روپے کا ٹیکس وصول
اسلام آباد (این این آئی)کورونا وائرس سے ایف بی آر کی ماہانہ ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی ،ایف بی آر نے مارچ میں 325 ارب روپے کا ٹیکس وصول کیا ۔ذرائع کے مطابق مارچ میں ایف بی آر کیلئے ٹیکس وصولی کا ہدف 525 ارب روپے تھا۔ ذرائع کے مطابق مارچ میں ہدف کے مقابلے… Continue 23reading کرونا وائرس ، ایف بی آر کی ماہانہ ٹیکس وصولی میں نمایاں کمی ،مارچ میں 325 ارب روپے کا ٹیکس وصول