پاک فوج کا بھارت پر کامیاب وار : پاکستان اسٹاک مارکیٹ بلندیوں کو چھونے لگی

1  مارچ‬‮  2019

پاک فوج کا بھارت پر کامیاب وار : پاکستان اسٹاک مارکیٹ بلندیوں کو چھونے لگی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے بزدلانہ وار پر پاک فوج کے بھرپور جواب نے اسٹاک مارکیٹ کو آسمان کی بلندیوں پر پہنچا دیا، 100 انڈیکس 38 ہزار 858 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بھارتی طیارے گرائے جانے کی خبریں سامنے آتے ہی پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جانے… Continue 23reading پاک فوج کا بھارت پر کامیاب وار : پاکستان اسٹاک مارکیٹ بلندیوں کو چھونے لگی

پاک بھارت کشیدگی، عالمی اسٹاک منڈیوں میں یکدم کھلبلی ، تجارتی مراکز بْری طرح لرز گئے ،بھاری نقصان کا سامنا

27  فروری‬‮  2019

پاک بھارت کشیدگی، عالمی اسٹاک منڈیوں میں یکدم کھلبلی ، تجارتی مراکز بْری طرح لرز گئے ،بھاری نقصان کا سامنا

نئی دہلی/اسلام آباد(این این آئی) پاکستان کی جانب سے بھارت کے دو طیارے گرائے جانے کی خبر کے بعد ایشائی اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان پایا جا رہا ہے۔ عالمی سطح پر دو جوہری طاقتوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی نے خدشات بڑھا دئیے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین اور امریکا کے درمیان ہونے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی، عالمی اسٹاک منڈیوں میں یکدم کھلبلی ، تجارتی مراکز بْری طرح لرز گئے ،بھاری نقصان کا سامنا

جواد ظریف کا استعفیٰ، ایرانی اسٹاک مارکیٹ دو ہزار پوائنٹ گر گئی

27  فروری‬‮  2019

جواد ظریف کا استعفیٰ، ایرانی اسٹاک مارکیٹ دو ہزار پوائنٹ گر گئی

تہران(این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے استعفے کی خبر کے بعد ایران کی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی کا شکار ہو گئی۔ ایرانی نیوز ایجنسی کے مطابق اسٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں قریب دو ہزار پوائنٹ کی کمی واقع ہوئی۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے ابھی تک محمد جواد ظریف کے استعفے کو… Continue 23reading جواد ظریف کا استعفیٰ، ایرانی اسٹاک مارکیٹ دو ہزار پوائنٹ گر گئی

آئی ایم ایف اور پاکستان میں پلان کا حجم گزشتہ پلان سے دگناہوگا، آئی ایم ایف 12 ارب ڈالر دیگا : فیچ

27  فروری‬‮  2019

آئی ایم ایف اور پاکستان میں پلان کا حجم گزشتہ پلان سے دگناہوگا، آئی ایم ایف 12 ارب ڈالر دیگا : فیچ

اسلام آباد(این این آئی) عالمی ریٹنگز ایجنسی فیچ کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ اورپاکستان میں معاہدہ جلدمتوقع ہے اور پلان کا حجم گزشتہ پلان سے دگناہوگا، آئی ایم ایف پاکستان کو12ارب ڈالر دیگا۔عالمی ریٹنگز ایجنسی فیچ نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئی ایم… Continue 23reading آئی ایم ایف اور پاکستان میں پلان کا حجم گزشتہ پلان سے دگناہوگا، آئی ایم ایف 12 ارب ڈالر دیگا : فیچ

40ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

27  فروری‬‮  2019

40ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور(این این آئی)40ہزار روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( جمعہ )کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازا ی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ڈھائی کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں5لاکھ روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان،فی کلو223روپے تک پہنچ گئی

27  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان،فی کلو223روپے تک پہنچ گئی

لاہور(این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ۔ برائلر گوشت کی قیمت مزید 4روپے اضافے سے 223روپے، زندہ برائلر مرغی3روپے اضافے سے 154روپے فی کلو اور فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے پر مستحکم رہی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس : پرامن بلوچستان کیلئے 20 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

27  فروری‬‮  2019

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس : پرامن بلوچستان کیلئے 20 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پرامن بلوچستان کے لیے 20 کروڑ روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہوا، رابطہ کمیٹی نے پیٹرولیم ڈویژن کے… Continue 23reading اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس : پرامن بلوچستان کیلئے 20 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور

لکڑی کی قیمت میں 70 اور فرنیچر سازی کی لاگت میں 100 فیصد اضافہ

26  فروری‬‮  2019

لکڑی کی قیمت میں 70 اور فرنیچر سازی کی لاگت میں 100 فیصد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  ڈالر کی بڑھتی ہوئی قدر درآمدہ لکڑی پرعائد ڈیوٹی، ٹیکسز اور ریگولیٹری ڈیوٹی کے باعث مقامی مارکیٹ میں لکڑی کی قیمت میں 70 فیصد اور فرنیچر سازی کی لاگت میں 100فیصد اضافہ ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی یچنل کو بتایا کہ پاکستان میں رقبے کے اعتبار سے جنگلات نہ ہونے کے باعث یورپ، جرمنی،… Continue 23reading لکڑی کی قیمت میں 70 اور فرنیچر سازی کی لاگت میں 100 فیصد اضافہ

بھارتی جنگی جنون : بھارتی اسٹاک مارکیٹ اور بھارتی روپیہ مندی کی لپیٹ میں آگیا

26  فروری‬‮  2019

بھارتی جنگی جنون : بھارتی اسٹاک مارکیٹ اور بھارتی روپیہ مندی کی لپیٹ میں آگیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کوجنگی جنون مہنگاپڑگیا، ناکام کوشش کے باعث بھارتی روپیہ پچاس پیسے گرگیا جبکہ غیرملکی سرمایہ کار بھارت سے پیسہ نکالنے لگے، جس سے بھارتی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جنگی جنون کے منفی اثرات سامنے آنے لگے ، بمبئی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی… Continue 23reading بھارتی جنگی جنون : بھارتی اسٹاک مارکیٹ اور بھارتی روپیہ مندی کی لپیٹ میں آگیا