لاہور میں اورنج لائن ٹرین چلنے کیلئے تیار
لاہور (آن لائن) سابقہ دورہ حکومت کے مکمل ہونے والے میگا پراجیکٹ اورنج لائن ٹرین سروس کا آغاز رواں سال اکتوبر میں کئے جانے کا امکان ہے بتایا گیا ہے کہ ٹرین کو چلانے کے سلسلے میں ماہرین نے ٹرین چلانے کے تمام ٹرائل مکمل کرلئے ہیں۔ جبکہ گزشتہ روز بھی اورنج لائن ٹرین سروس… Continue 23reading لاہور میں اورنج لائن ٹرین چلنے کیلئے تیار
































