اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

سونے کی قیمت کی پھر اونچی اڑان فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی قیمت کی پھر اونچی اڑان فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت1100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ13ہزار200روپے فی تولہ ہوگئی۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت10 ڈالرکے اضافے سے1889ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت 1100روپے کے اضافے سے1لاکھ13ہزار200روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت کی پھر اونچی اڑان فی تولہ قیمت میں یکدم بڑا اضافہ

پیٹرولیم سیکٹر میں 11 کھرب روپے سے زائد کی عدم وصولیوں کا انکشاف

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

پیٹرولیم سیکٹر میں 11 کھرب روپے سے زائد کی عدم وصولیوں کا انکشاف

اسلام آباد(این این آئی)آڈیٹر جنرل پاکستان (اے جی پی) نے سرکاری اداروں بشمول پیٹرولیم ڈویڑن اور اس کی ذیلی تیل اور گیس کمپنیوں میں مالی سال 19ـ2018 کے دوران 15 کھرب 43 ارب روپے کی بے ضابطگیوں اور بدعنوانیوں کی نشاندہی کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق آڈٹ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل پاکستان نے وزارت توانائی،… Continue 23reading پیٹرولیم سیکٹر میں 11 کھرب روپے سے زائد کی عدم وصولیوں کا انکشاف

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید ترین مندی

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈالر کی قیمت میں مزید کمی سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید ترین مندی

اسلام آباد،کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر پانچ ماہ کی کم ترین سطح 160.05 روپے کا ہو گیا،دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی کا رجحان ہے ۔ کاروبار شروع ہوا تو 100… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید کمی سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید ترین مندی

ڈالر کی قدر ساڑھے 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

ڈالر کی قدر ساڑھے 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایک ہفتے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ساڑھے 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔کراچی (این این آئی)انٹر بینک او ر مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا اورڈالر161روپے سے گھٹ کر160روپے کی سطح پر آگیا جس کی وجہ سے… Continue 23reading ڈالر کی قدر ساڑھے 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

حکومت غریب عوام کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی آٹا،چینی کے بعد دالوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

حکومت غریب عوام کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی آٹا،چینی کے بعد دالوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر دالیں مزید مہنگی کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر دالیں مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ یوٹیلٹی سٹورز پر دال ماش 15 سے 20 روپے کلو مہنگی کردی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کے بعد دال مسور 10 سے 15 روپے… Continue 23reading حکومت غریب عوام کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی آٹا،چینی کے بعد دالوں کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت پھر بڑھ گئی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت پھر بڑھ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 12 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا ہے۔10 گرام سونا بھی428 روپے کے اضافے… Continue 23reading پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت پھر بڑھ گئی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد (این این آئی)ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی منڈی میں قیمت379 ڈالر فی میٹرک ٹن سے بڑھ کر 437 ڈالر فی میٹرک ٹن ہو گئی۔ 58.5 ڈالر(9386.32روپے)فی میٹرک ٹن کے اضافے کے بعد اوگرہ نے نئی سرکاری قیمت کا اعلان کر دیا۔اوگرہ نے10روپے فی کلو،114روپے گھریلو سلنڈر اور439روپے کمرشل… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

ڈالر کے بارے میں پیشگوئی سچ ثابت ہوئی،قیمت مزید گرنے کا امکان، ڈالر جمع کرنے والے افراد کیلئے بری خبر

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

ڈالر کے بارے میں پیشگوئی سچ ثابت ہوئی،قیمت مزید گرنے کا امکان، ڈالر جمع کرنے والے افراد کیلئے بری خبر

کراچی (این این آئی)انٹر بینک او ر مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا اورڈالر161روپے سے گھٹ کر160روپے کی سطح پر آگیا جس کی وجہ سے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ ہفتے انٹر بینک میں روپے کے مقابلے… Continue 23reading ڈالر کے بارے میں پیشگوئی سچ ثابت ہوئی،قیمت مزید گرنے کا امکان، ڈالر جمع کرنے والے افراد کیلئے بری خبر

سونا خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے خوشخبری

datetime 31  اکتوبر‬‮  2020

سونا خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے خوشخبری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آج کل پاکستان بھر میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے اور اس موقع پر ہر امیر غریب یہ چاہتا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کو اپنی حیثیت کے مطابق زیورات وغیرہ دے، تو ایسے تمام افراد کے لئے خوشخبری ہے کہ سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے… Continue 23reading سونا خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے خوشخبری

1 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 2,056