ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

بیچارا غریب جائے تو جائے کہاں؟ ملٹی نیشنل برانڈ ،مقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میںہوشربا اضافہ،عوام کی پہنچ سے دور

datetime 5  جنوری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) ملٹی نیشنل برانڈاورمقامی کمپنیوں کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 5سے12روپے اضافہ کر دیا گیا ۔اوپن مارکیٹ میں مقامی کمپنی کے گھی کی قیمت 5روپے اضافے سے 228سے233روپے جبکہ 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت60روپے اضافے سے2736روپے سے بڑھ کر2796روپے جبکہ اسی کمپنی

کے کوکنگ آئل کی قیمت فی لیٹر 8روپے اضافے سے 240سے248روپے جبکہ 12پیکٹ کی پیٹی کی قیمت2880سے بڑھ کر2980روپے ہو گی۔ملٹی نیشنل برانڈ کے گھی کی قیمت 12روپے فی کلو اضافے سے 5پیکٹ کی پیٹی 1275روپے سے بڑھ کر 1335جبکہ کوکنگ آئل کی قیمت میں بھی 12روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…