بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

سونا فی تولہ مزید مہنگا ہو گیا

datetime 5  جنوری‬‮  2021 |

کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 5ڈالرزکا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی اونس قیمت1899ڈالر کی سطح پر رہی۔گزشتہ روز سوموار کو عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے

کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت300روپے اضافے سے1لاکھ14ہزار300اور دس گرام سونے کی قیمت257روپے اضافے سے 97ہزار994روپے جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت1320روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…