ایس ای سی پی کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی

29  مارچ‬‮  2019

ایس ای سی پی کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی

اسلام آباد(این این آئی) سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نے کرپٹو کرنسی کے لین دین، ملٹی لیول مارکیٹنگ، پیرامڈ سکیموں اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث نو کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے جس میں انہیں بند کرنا بھی شامل ہے۔ایس ای سی پی کی جانب سے عوام… Continue 23reading ایس ای سی پی کی غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث کمپنیوں کے خلاف سخت کارروائی

کبھی خوشی کبھی غم، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

28  مارچ‬‮  2019

کبھی خوشی کبھی غم، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے چوتھے روز جمعرات کوزبردست مندی رہی اور کے ایس ای100انڈیکس کی38900،38800،38700اور38600کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے 67ارب26کروڑروپے سے زائدڈوب گئے ،کاروباری حجم گذشتہ روز کی نسبت42.20فیصدکم جبکہ73.19فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جمعرات کو… Continue 23reading کبھی خوشی کبھی غم، پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی، سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پھر تگڑا ہو گیا

28  مارچ‬‮  2019

پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پھر تگڑا ہو گیا

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں4پیسے کی کمی تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جمعرات کوانٹرمارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں4پیسے کی کمی ریکارڈ… Continue 23reading پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں پھر تگڑا ہو گیا

اسٹیٹ لائف میں 4 ارب 80کروڑ روپے کے گھپلے،فراڈ کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟ہوشرباانکشافات

28  مارچ‬‮  2019

اسٹیٹ لائف میں 4 ارب 80کروڑ روپے کے گھپلے،فراڈ کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟ہوشرباانکشافات

اسلام آباد(سی پی پی )اسٹیٹ لائف آف پاکستان میں ڈمی ایجنٹس کے نام پر4ارب 80کروڑ روپے کے گھپلوں کا انکشاف ایک بار پھر سامنے آیاہے ۔ اہم بات یہ ہے کہ یہ انکشاف دوسری بار بھی یونس ڈھاگا نے ہی سیکرٹری خزانہ و چیئرمین اسٹیٹ لائف کارپویشن کے طور پرسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت… Continue 23reading اسٹیٹ لائف میں 4 ارب 80کروڑ روپے کے گھپلے،فراڈ کیلئے کون سا طریقہ استعمال کیا گیا؟ہوشرباانکشافات

کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں : میاں اسلم اقبال

28  مارچ‬‮  2019

کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں : میاں اسلم اقبال

لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر صنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ پنجاب میں نئی سرمایہ کاری لانے اور انڈسٹریل سیکٹر کے فروغ کے لئے موثر حکمت عملی طے کر لی ہے،کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں،صنعت کاروں اور تاجروں کو قومی معیشت کی مضبوط میں… Continue 23reading کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے حوالے سے عملی اقدامات کئے جارہے ہیں : میاں اسلم اقبال

اپنامائیکروفنانس بینک کے مزید حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

28  مارچ‬‮  2019

اپنامائیکروفنانس بینک کے مزید حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)پاکستان کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی(پاکرا) نے یونائیٹڈ انشورنس کمپنی کی آئی ایف ایس ریٹنگ میں اضافہ کردیاہے جس کے بعداسکی شریک کمپنی اپنا مائیکروفنانس بینک نے اپنے حصہ داروں کو مزید حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے بینک کی مالی حالت مزید مستحکم ہو جائے گی۔پاکستان کے انشورنس سیکٹر کی… Continue 23reading اپنامائیکروفنانس بینک کے مزید حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

سعودی آرامکوکا صنعتی کارپوریشن سابک کے 70 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان

28  مارچ‬‮  2019

سعودی آرامکوکا صنعتی کارپوریشن سابک کے 70 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان

ریاض(این این آئی)سعودی عرب اور دنیا میں سب سے زیادہ تیل پیدا کرنے والی کمپنی آرامکو نے سعودی بنیادی صنعتی کارپوریشن (سابک) کے 70 فی صد حصص خرید کر نے کی تصدیق کردی ہے اور وہ مملکت کے خود مختار سرمایہ کاری فنڈ کو اس مقصد کے لیے69 ارب 10 کروڑ ڈالرز کی رقم ادا… Continue 23reading سعودی آرامکوکا صنعتی کارپوریشن سابک کے 70 فی صد حصص خرید کرنے کا اعلان

ایف بی آر کا30اور 31مارچ کو ہفتہ وار چھٹی کے باوجود ٹیکس دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان

28  مارچ‬‮  2019

ایف بی آر کا30اور 31مارچ کو ہفتہ وار چھٹی کے باوجود ٹیکس دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان

لاہور(این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 30اور 31مارچ کو ہفتہ وار چھٹی کے باوجود ٹیکس دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ ایف بی آر کے مطابق 30مارچ کو ریجنل ٹیکس دفاتر اور لارج ٹیکس پیئریونٹ رات دس بجے تک کھلے رہیں گے۔31مارچ بروز اتوار ریجنل ٹیکس دفاتر رات 12بجے تک کھلے رہیں گے۔ایف… Continue 23reading ایف بی آر کا30اور 31مارچ کو ہفتہ وار چھٹی کے باوجود ٹیکس دفاتر کھلے رکھنے کا اعلان

کراچی ، ٹیکس چوری پر 78 پراپرٹیز اور 46 گاڑیاں ضبط کر لی گئیں

28  مارچ‬‮  2019

کراچی ، ٹیکس چوری پر 78 پراپرٹیز اور 46 گاڑیاں ضبط کر لی گئیں

کراچی(این این آئی)کراچی میں بڑے ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے بڑی کارروائی کر ڈالی ۔ایف بی آر کی جانب سے کراچی میں ٹیکس چوری پر 78 پراپرٹیز اور46گاڑیاں ضبط کر لی گئیں جبکہ ساڑھے 8 ارب روپے کی ریکوری بھی کی گئی ۔ایف بی آرحکام کے مطابق ریکوری کیلئے ٹیکس چوروں کے4 ہزار… Continue 23reading کراچی ، ٹیکس چوری پر 78 پراپرٹیز اور 46 گاڑیاں ضبط کر لی گئیں