پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 58کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019

ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 58کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

اسلام آباد( آن لائن )وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میںہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے مجموعی طور پر اب تک 58کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئی ہیں۔حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے رواں مالی سال کے دوران 2 ارب… Continue 23reading ہائوسنگ اینڈ ورکس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک 58کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت مزید کم ہوگئی،سونا مہنگا،اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت مزید کم ہوگئی،سونا مہنگا،اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تیزی کے بعدکاروباری ہفتے کے چوتھے روزجمعرات کواتارچڑھاؤ کے بعد مندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس34200،34100،34000اور33900کی نفسیاتی حدوں سے گرگیا،مندی کے نتیجے میں سرمایہ کاروں کے70ارب34کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت8.83فیصدکم جبکہ64.28فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔حکومتی مالیاتی اداروں، مقامی بروکریج… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت مزید کم ہوگئی،سونا مہنگا،اسٹاک ایکسچینج میں شدیدمندی،سرمایہ کاروں کے اربوں ڈوب گئے

2 روزہ مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاری میں اربو ں کا اضافہ، 62 فیصد حصص کی قیمتوں میں بھی اضافہ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

2 روزہ مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاری میں اربو ں کا اضافہ، 62 فیصد حصص کی قیمتوں میں بھی اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروزہ مندی کے بعدکاروباری ہفتے کے تیسرے روزبدھ کوتیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی34100 اور34200کی نفسیاتی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نیتجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 31ارب35کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت3.21فیصدکم جبکہ62.27فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔حکومتی مالیاتی اداروں، مقامی بروکریج ہاؤس… Continue 23reading 2 روزہ مندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاری میں اربو ں کا اضافہ، 62 فیصد حصص کی قیمتوں میں بھی اضافہ

پی آئی اے کو  پی  پی ایس او نے فیول کی فراہمی معطل کردی، بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

پی آئی اے کو  پی  پی ایس او نے فیول کی فراہمی معطل کردی، بڑی وجہ سامنے آگئی

لاہور( آن لائن )پی آئی اے کے نادہندہ ہونے پر پی ایس او نے فیول کی فراہمی معطل کردی ہے۔ قومی ایئر لائن کی پروازیں ایندھن کی عدم فراہمی کے سبب شدید متاثر ہونا شروع ہوگئی ہیں۔ پی ایس او نے ایندھن کی فراہمی عارضی طور پر معطل کی ہے۔ ایندھن کی فراہمی لاہور ایئرپورٹ… Continue 23reading پی آئی اے کو  پی  پی ایس او نے فیول کی فراہمی معطل کردی، بڑی وجہ سامنے آگئی

ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی چھا گئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2019

ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی چھا گئی

کراچی( آن لائن )مارکیٹ میں ڈالر پھر سستا ہو گیا، انٹربینک میں ڈالر کی قدر 6 اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے گر گئی، سٹاک مارکیٹ میں 218 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے دوران امریکی کرنسی پھر سستی ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 6 پیسے سستا ہوا اور 156 روپے پرٹریڈ ہوتا… Continue 23reading ڈالر کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا ، سٹاک مارکیٹ میں تیزی چھا گئی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت مزید کم ہوگئی،سونا بھی سستا،اسٹاک ایکسچینج میں مندی،سرمایہ کاروں اربوں ڈوب گئے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت مزید کم ہوگئی،سونا بھی سستا،اسٹاک ایکسچینج میں مندی،سرمایہ کاروں اربوں ڈوب گئے

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا تسلسل جاری کاروباری ہفتے کے دوسرے روزمنگل کوبھی اتارچڑھاؤ کے بعدمندی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس34100 کی نفسیاتی حد سے گرگیا،مندی کے نیتجے میں سرمایہ کاروں کے مزید15ارب3کروڑ روپے سے زائدڈوب گئے،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت13.39فیصدزائد جبکہ50.27فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔حکومتی مالیاتی اداروں،… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت مزید کم ہوگئی،سونا بھی سستا،اسٹاک ایکسچینج میں مندی،سرمایہ کاروں اربوں ڈوب گئے

پاکستان کا ریلوے میں میرٹ کو نظر انداز کر کے قرعہ اندازی کی بنیاد پر بھرتیاں ، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کا ریلوے میں میرٹ کو نظر انداز کر کے قرعہ اندازی کی بنیاد پر بھرتیاں ، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

راولپنڈی (این این آئی)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ریلوے میں میرٹ کو نظر انداز کرکے قرعہ اندازی کی بنیاد پر بھرتیوں کا عمل روکنے کا حکم دیتے ہوئے وزارت ریلوے کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا ۔ منگل کو لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ریلوے میں میرٹ کو نظر… Continue 23reading پاکستان کا ریلوے میں میرٹ کو نظر انداز کر کے قرعہ اندازی کی بنیاد پر بھرتیاں ، عدالت نے اہم حکم جاری کر دیا

ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی پر کونسی سخت سزادی جائیگی؟سٹیٹ بینک نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی پر کونسی سخت سزادی جائیگی؟سٹیٹ بینک نے بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی(این این آئی)بینک دولت پاکستان نے ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی پر دہشتگری اور منی لانڈرنگ کے مقدمات درج کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔اسٹیٹ بینک نے تجارت سے متعلق قوانین پر فریم ورک تیار کرتے ہوئے بتایا کہ فریم ورک کا مقصد فارن ایکسچینج کے غلط استعمال اور ضیاع کو روکنا ہے کیونکہ… Continue 23reading ڈالر کی چوری چھپے بیرون ملک منتقلی پر کونسی سخت سزادی جائیگی؟سٹیٹ بینک نے بڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان کو قرضوں سے کیسے نجات دلائی جائے؟حکومت نےبڑا فیصلہ کرلیا،ابتدامیںہی بڑی کامیابی مل گئی

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان کو قرضوں سے کیسے نجات دلائی جائے؟حکومت نےبڑا فیصلہ کرلیا،ابتدامیںہی بڑی کامیابی مل گئی

کراچی( آن لائن )قرض اتارنے کی خاطر حکومت جلد دو ارب ڈالر مالیت کے سکوک اور یورو بانڈز جاری کرے گی۔ادائیگیوں کے بڑھتے دبائو کو کم کرنے کی لئے حکومت جلد سکوک اور یورو بانڈز کے اجرا کرنے کا ارادہ رکھتی ہے، ذرائع کے مطابق بانڈز کے اجرا کے لئے حکومت کو دلچسپیاں موصول ہونا… Continue 23reading پاکستان کو قرضوں سے کیسے نجات دلائی جائے؟حکومت نےبڑا فیصلہ کرلیا،ابتدامیںہی بڑی کامیابی مل گئی

Page 759 of 1854
1 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 1,854