ایف بی آر ٹیکس کی مد میں اپنا ہدف مکمل کرنے میں ناکام، ایف بی آر نے حیران کن وجہ بتا دی
لاہور( این این آئی )فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے اعتراف کیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں ٹیکس ریوینیو 114 ارب روپے کے ہدف کو مکمل نہیں کرپایا ہے،جولائی سے دسمبر 2019 کے درمیان بہت بڑا ریوینیو نقصان ہوا ہے جس کی وجہ درآمدات میں کمی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading ایف بی آر ٹیکس کی مد میں اپنا ہدف مکمل کرنے میں ناکام، ایف بی آر نے حیران کن وجہ بتا دی