ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

گزشتہ ماہ دسمبر 2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح سال کی کم ترین سطح پرپہنچ گئی ‘ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

datetime 1  جنوری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )قومی ادارہ برائے شماریات نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ دسمبر 2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح سال کی کم ترین سطح پر دیکھی گئی۔ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ماہانہ اعدادو شمار جاری کردئیے جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر2020میں ملک میں مہنگائی کی شرح 8فیصد رہی اور مہنگائی کی شرح کم ترین سطح پر

ریکارڈ کی گئی،نومبر کے مقابلے دسمبر میں مہنگائی میں 0.7فیصد کمی دیکھی گئی۔اعدادوشمار کے مطابق ایک ماہ میں انڈے 67.15فیصد اور مصالحہ جات88.6فیصد مہنگے ہوئے۔ایک ماہ میں بجلی 96.5فیصد مہنگی ہوئی جبکہ گزشتہ ماہ کے مقابلے پیاز کی قیمت 29فیصد اور ٹماٹر27فیصدسستے ہوئے، سبزی19فیصد، چینی 18فیصد، آلو13فیصد اور گندم 4فیصد سستی ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…