فرانس کا بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

7  مارچ‬‮  2019

فرانس کا بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

پیرس(این این آئی)فرانسیسی حکومت نے گوگل، امیزون اور فیس بْک جیسی بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں کی طرف سے فرانس میں کمائے جانے والے منافع پر تین فیصد ٹیکس عائد کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔اس مجوزہ ٹیکس سے 30 کے قریب کمپنیاں متاثر ہوں گی جن میں سے زیادہ تر کا تعلق امریکا سے ہے… Continue 23reading فرانس کا بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں پر ٹیکس عائد کرنے کا اعلان

پاکستان اسٹیل بند ہونے سے ماہانہ 40 کروڑ کا نقصان ہو رہا ہے : سیکریٹری نجکاری

6  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹیل بند ہونے سے ماہانہ 40 کروڑ کا نقصان ہو رہا ہے : سیکریٹری نجکاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکریٹری نجکاری رضوان ملک کا کہنا ہے کہ سنہ 1991 سے 2018 تک 172 اداروں کی 649 ارب روپے میں نجکاری کی گئی، پاکستان اسٹیل بند ہونے سے ماہانہ 40 کروڑ کا نقصان ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری نجکاری… Continue 23reading پاکستان اسٹیل بند ہونے سے ماہانہ 40 کروڑ کا نقصان ہو رہا ہے : سیکریٹری نجکاری

سونے کے خریداروں کے لئے زبردست خبر۔۔۔ قیمت میں کمی کا اعلان

6  مارچ‬‮  2019

سونے کے خریداروں کے لئے زبردست خبر۔۔۔ قیمت میں کمی کا اعلان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 200روپے اور171روپے کی کمی واقع ہو گئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت4ڈالر کی کمی سے 1284ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی 10گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب… Continue 23reading سونے کے خریداروں کے لئے زبردست خبر۔۔۔ قیمت میں کمی کا اعلان

ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں 20 فی صد اضافہ

6  مارچ‬‮  2019

ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں 20 فی صد اضافہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت پاکستان نے وعدہ وفا کرتے ہوئے ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں 20 فی صد اضافہ کردیا۔ ای او بی آئی کے مطابق پنشنرز کی پنشن میں 20 فیصد اضافے کا اطلاق ستمبر 2018 سے ہوگا۔ اضافے سے ادارے پر 5 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، جس کے… Continue 23reading ای او بی آئی پنشنرز کی پینشن میں 20 فی صد اضافہ

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود دھاگے اور روئی کی درآمد جاری ، مقامی انڈسٹری متاثر

6  مارچ‬‮  2019

پاک بھارت کشیدگی کے باوجود دھاگے اور روئی کی درآمد جاری ، مقامی انڈسٹری متاثر

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی جانب سے کشیدگی کے بعد پاکستانی برآمدات پر 200فیصد ڈیوٹی کے نفاذ کے باوجود پاکستان میں بھارت سے واہگہ بارڈر اور بندرگاہوں کے ذریعے کاٹن یارن اور روئی کی درآمدی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ بھارتی حکومت کی جانب سے ڈیوٹیوں… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی کے باوجود دھاگے اور روئی کی درآمد جاری ، مقامی انڈسٹری متاثر

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری یا بحالی : حتمی فیصلہ مارچ کے آخر میں کیا جائے گا

6  مارچ‬‮  2019

پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری یا بحالی : حتمی فیصلہ مارچ کے آخر میں کیا جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری یا بحالی کے سلسلے میں حتمی فیصلہ مارچ کے آخر میں کیا جائے گا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کے اجلاس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کے باعث اب تک قومی خزانے کو 198ارب روپے کا خسارہ ہو چکا ہے۔ تاہم… Continue 23reading پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری یا بحالی : حتمی فیصلہ مارچ کے آخر میں کیا جائے گا

بھارت کی سمندری دہشت گردی کی کوشش : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی

6  مارچ‬‮  2019

بھارت کی سمندری دہشت گردی کی کوشش : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی سمندری حدود میں داخل ہونے کی بھارتی آبدوز کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنائے جانے کی اطلاعات اور بینکنگ سیکٹرمیں فروخت کی شدت کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کا رحجان غالب ہوگیا۔ جس سے انڈیکس کی 39790 پوائنٹس کی حد ایک بارپھر… Continue 23reading بھارت کی سمندری دہشت گردی کی کوشش : پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی

خطے کی ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں پاکستانی تجارتی مفاد کو فروغ دیا جائے : وزیر اعظم کی ہدایت

6  مارچ‬‮  2019

خطے کی ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں پاکستانی تجارتی مفاد کو فروغ دیا جائے : وزیر اعظم کی ہدایت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ خطے کی ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں پاکستان کے تجارتی مفاد کو فروغ دیا جائے۔ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے ٹریڈ آفیسرزکی پوسٹنگ سے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں اس ضمن میں اہم فیصلے کیے گئے۔ وزیر اعظم کے… Continue 23reading خطے کی ابھرتی ہوئی مارکیٹس میں پاکستانی تجارتی مفاد کو فروغ دیا جائے : وزیر اعظم کی ہدایت

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ

5  مارچ‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید10پیسے کااضافہ تاہم اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا،… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزیداضافہ