پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

واسا کی گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے 70لاکھ روپے کی ریکوری

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

واسا کی گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے 70لاکھ روپے کی ریکوری

لاہور( این این آئی)واسا لاہور کی جانب سے گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے بڑی ریکوری کی گئی ہے۔ایکوافائر اور سیوریج چارجز کی مد میں ایک ہی دن میں 70 لاکھ سے زائد کی ریکوری کی گئی ۔ڈائریکٹر ریکوری میاں منیر نے واسا ہیڈ آفس میں ایم ڈی واسا کو چیک پیش کیا۔اس موقع… Continue 23reading واسا کی گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے 70لاکھ روپے کی ریکوری

فوربز نے دنیا کی 400امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی ، کونسا پاکستانی دوڑ میں شامل؟ کتنے نمبر پر براجمان، تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

فوربز نے دنیا کی 400امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی ، کونسا پاکستانی دوڑ میں شامل؟ کتنے نمبر پر براجمان، تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک(این این آئی) پاکستانی نژاد امریکی تاجر شاہد خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دولت میں آگے نکل گئے، ان کے اثاثوں کی مالیت 8 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔معروف غیر ملکی جریدے فوربز نے امریکہ کی 400 امیر ترین شخصیات کی فہرست مرتب کردی ۔اس فہرست میں آن لائن اسٹور کی ویب سائٹ ایمازون… Continue 23reading فوربز نے دنیا کی 400امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی ، کونسا پاکستانی دوڑ میں شامل؟ کتنے نمبر پر براجمان، تفصیلات سامنے آ گئیں

آرامکو حملے کے اثرات ختم،سعودی حکومت کی بڑی کامیابی ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2019

آرامکو حملے کے اثرات ختم،سعودی حکومت کی بڑی کامیابی ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

ماسکو (این این آئی)سعودی عرب کے وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے بتایا ہے کہ مملکت نے گذشتہ ماہ اپنی دو تنصیبات پر ہونے والے حملوں کے بعد تیل کی پیداوار کو مکمل طور پر بحال کرلیا ہے جس کے بعد اب وہ اپنی توانائی کمپنی آرامکوپر توجہ مرکوز کررہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے… Continue 23reading آرامکو حملے کے اثرات ختم،سعودی حکومت کی بڑی کامیابی ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی مہنگا،سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی مہنگا،سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر 3پیسے بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعرات کوانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں 3پیسے کااضافہ ہوا جس سے امریکی ڈالر کی قیمت خرید156.34 روپے سے بڑھ کر156.37… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی مہنگا،سونے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،10ماہ بعد ایک ہی دن میں سرمایہ کاری کا نیاریکارڈ قائم ہوگیا

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،10ماہ بعد ایک ہی دن میں سرمایہ کاری کا نیاریکارڈ قائم ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے شیئرز میں دلچسپی بڑھنے کے باعث کے ایس ای100انڈیکس مزید388.91پوائنٹس اضافے سے32752.26پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ80.98فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس سے مارکیٹ کی… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،10ماہ بعد ایک ہی دن میں سرمایہ کاری کا نیاریکارڈ قائم ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت حیران کن سطح تک پہنچ گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

سونے کی فی تولہ قیمت حیران کن سطح تک پہنچ گئی

لاہور (آن لائن) لاہورشہر کی صرافہ مارکیٹوں میں خالص سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ اضافہ کردیا گیا۔ اس اضافے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 87 ہزار 250 روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 79 ہزار 797روپے دیکھنے میں آئی۔

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 3روپے اضافے سے 244روپے، زند ہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے 168روپے فی کلو رہی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 1روپے اضافے سے ایک سو نو روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں فرنس آئل اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں کمی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں فرنس آئل اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں کمی

اسلام آباد (آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران فرنس آئل اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں 15‘ 15 فیصد کمی جبکہ پٹرول کی فروخت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ آئل کمپنیز ایڈوائزری کمیٹی ( او سی اے سی) کے اعدادو شمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا… Continue 23reading مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں فرنس آئل اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی فروخت میں کمی

’’انٹرنیشنل پروڈکٹ ایگزی بیشن اینڈ کانفرنس‘‘میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

datetime 3  اکتوبر‬‮  2019

’’انٹرنیشنل پروڈکٹ ایگزی بیشن اینڈ کانفرنس‘‘میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

اسلام آباد (آن لائن)ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان اور قطر کی حکومت کے باہمی اشتراک سے ’’انٹرنیشنل پروڈکٹ ایگزی بیشن اینڈ کانفرنس‘‘ منعقد کی جارہی ہے۔ جس میں شرکت کیلئے 15 اکتوبر 2019ء تک درخواستیں جمع کرائی جاسکتی ہیں۔ٹی ڈی اے پی کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق تین روزہ عالمی نمائش ارو کانفرنس… Continue 23reading ’’انٹرنیشنل پروڈکٹ ایگزی بیشن اینڈ کانفرنس‘‘میں شرکت کیلئے درخواستیں طلب

Page 767 of 1854
1 758 759 760 761 762 763 764 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 776 1,854