وفاقی کابینہ اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری سے متعلق اہم فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا اصولی فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں حکومت نے پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری کا اصولی فیصلہ کرلیا۔اجلاس میں طے پایا کہ وفاقی حکومت اسٹیل… Continue 23reading وفاقی کابینہ اجلاس میں پاکستان اسٹیل ملز کی نجکاری سے متعلق اہم فیصلہ