ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عوام پر مہنگائی بم گرانے کی تیاریاں بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی سفارش

datetime 23  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)نیپراکی طرف سے کہا گیا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی 1 روپیہ 52 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے ۔نیپر ا کے مطابق د رخواست اکتوبر اور نومبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ نومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا جائے۔اکتوبرکیلئے بھی بجلی 57 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ۔نیپرا کے مطابق دونوں درخواستوں پر سماعت 30 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…