ہفتہ‬‮ ، 21 مارچ‬‮ 2026 

ڈالر مزید سستا ہو گیا ‎

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 12  فروری‬‮  2021

ڈالر مزید سستا ہو گیا ‎

کراچی (آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعہ کو ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپیہ تگڑا ہو گیا جس کے باعث ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید15پیسے کی کمی سے159روپے سے گھٹ کر158.85روپے اور قیمت… Continue 23reading ڈالر مزید سستا ہو گیا ‎

آٹو سیکٹر کے کاروبار میں تیزی، کون سی گاڑی سب سے زیادہ فروخت ہوئی، سوزوکی حاوی یا ہونڈا، حیرت انگیز رپورٹ

datetime 12  فروری‬‮  2021

آٹو سیکٹر کے کاروبار میں تیزی، کون سی گاڑی سب سے زیادہ فروخت ہوئی، سوزوکی حاوی یا ہونڈا، حیرت انگیز رپورٹ

لاہور(این این آئی)رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران آٹو سیکٹر کے شعبے میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی جہاں کاروں کی فروخت 18 فیصد تک بڑھ گئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کاروں کے علاوہ جیپ میں 137 فیصد، پک اپس میں 32 فیصد، فیاٹ میں 12 فیصد اور فرگوسن ٹریکٹرز میں 84 فیصد… Continue 23reading آٹو سیکٹر کے کاروبار میں تیزی، کون سی گاڑی سب سے زیادہ فروخت ہوئی، سوزوکی حاوی یا ہونڈا، حیرت انگیز رپورٹ

48  گھنٹوں میں 2با ربجلی کی قیمتیں بڑھنا تشویشنا ک ، پیاف نے حیران کن انکشاف کر دیا 

datetime 12  فروری‬‮  2021

48  گھنٹوں میں 2با ربجلی کی قیمتیں بڑھنا تشویشنا ک ، پیاف نے حیران کن انکشاف کر دیا 

لاہور (آن لائن) چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) میاں نعمان کبیر نے سیئنر وائس چیئرمین و سیئنر نائب صدر لاہور چیمبر ناصر حمید خان اور وائس چیئرمین پیاف جاوید اقبال صدیقی کے ہمراہ صنعتکاروں کے ایک وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشستہ 48 گھنٹوں میں نیپرا کی جانب… Continue 23reading 48  گھنٹوں میں 2با ربجلی کی قیمتیں بڑھنا تشویشنا ک ، پیاف نے حیران کن انکشاف کر دیا 

پاکستان میں برطانوی امداد کے غلط استعمال کا معاملہ، انٹرنیشنل کمیٹی نے دوبارہ تحقیقات کا آغاز کردیا

datetime 12  فروری‬‮  2021

پاکستان میں برطانوی امداد کے غلط استعمال کا معاملہ، انٹرنیشنل کمیٹی نے دوبارہ تحقیقات کا آغاز کردیا

لندن(این این آئی)برطانوی پارلیمنٹ کی انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کمیٹی نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کیلئے برطانوی امداد کے خرچ کی دوبارہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔کمیٹی امداد سے پاکستان میں منصوبوں کی افادیت، کارکردگی اور سٹریٹجک فوکس کا جائزہ لے گی، تحقیقات کرنیوالی سلیکٹ کمیٹی میں مختلف جماعتوں کے ارکان شامل ہوں گے۔برطانوی اخبار میں… Continue 23reading پاکستان میں برطانوی امداد کے غلط استعمال کا معاملہ، انٹرنیشنل کمیٹی نے دوبارہ تحقیقات کا آغاز کردیا

’’گیس میٹر لگوانے والوں کیلئے بری خبر‘‘ وفاقی حکومت نے گیس قیمتوں کے بعد میٹر کے کرائے میں بھی بڑا اضافہ کر دیا

datetime 12  فروری‬‮  2021

’’گیس میٹر لگوانے والوں کیلئے بری خبر‘‘ وفاقی حکومت نے گیس قیمتوں کے بعد میٹر کے کرائے میں بھی بڑا اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے گیس میٹر کا کرایہ 20سے بڑھا کر 40روپے کردیا، لاہور ریجن کے صارفین کو میٹر کرایہ کی مد میں چار کروڑ ستر لاکھ روپے کی ادائیگی کرنا ہو گی۔سوئی ناردرن گیس کمپنی مجموعی طور پر اڑسٹھ لاکھ صارفین کو گیس فراہم کر رہی ہے، جبکہ لاہور ریجن میں گیارہ… Continue 23reading ’’گیس میٹر لگوانے والوں کیلئے بری خبر‘‘ وفاقی حکومت نے گیس قیمتوں کے بعد میٹر کے کرائے میں بھی بڑا اضافہ کر دیا

’’قومی شاہراہ پر الیکٹرک کاریں لانے والا ٹریلر الٹ گیا‘‘ کوریا سے پاکستان آنیوالی تمام الیکٹرک کاریں تباہ ہو گئیں

datetime 12  فروری‬‮  2021

’’قومی شاہراہ پر الیکٹرک کاریں لانے والا ٹریلر الٹ گیا‘‘ کوریا سے پاکستان آنیوالی تمام الیکٹرک کاریں تباہ ہو گئیں

نواب شاہ( آن لائن )کوریا سے پاکستان آنے والی الیکٹرک گاڑیوں سے لدا ٹرالر الٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ پر دولت پور کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر الٹ گیا جس میں الیکٹرک کاریں لوڈ تھیں۔ دینو مشین اسٹاپ پر کراچی سیلاہور جانے والا ٹرالر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا… Continue 23reading ’’قومی شاہراہ پر الیکٹرک کاریں لانے والا ٹریلر الٹ گیا‘‘ کوریا سے پاکستان آنیوالی تمام الیکٹرک کاریں تباہ ہو گئیں

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر دالیں مہنگی، فی کلو قیمت میں یکدم ہوشربا اضافہ

datetime 12  فروری‬‮  2021

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر دالیں مہنگی، فی کلو قیمت میں یکدم ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں پیدوار متاثر ہونے اور بروقت امپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں قلت کے باعث دالوں کی قیمت میں 40سے 80روپے فی کلو اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیمانڈ اور سپلائی کا فرکم ہونے پر رمضان المبارک میں دالوں کی قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر… Continue 23reading مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بری خبر دالیں مہنگی، فی کلو قیمت میں یکدم ہوشربا اضافہ

کاروباری ہفتے کے آخری کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا ، مزید سستا

datetime 12  فروری‬‮  2021

کاروباری ہفتے کے آخری کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا ، مزید سستا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر سستا ہو گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 27پیسے مزید سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کوڈالر مزید سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں 27پیسے سستا ہونے کے بعد 158روپے 80پیسے پر ٹریڈ ہو رہا… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے آخری کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر کو ریورس گیئر لگ گیا ، مزید سستا

کسی بھی بینک سے 5 لاکھ روپے یا اس سے زائد رقم نکلوانے والے شہری پہلے پولیس سے رابطہ کریں ، بینکوں کے باہر پوسٹرز آویزاں

datetime 11  فروری‬‮  2021

کسی بھی بینک سے 5 لاکھ روپے یا اس سے زائد رقم نکلوانے والے شہری پہلے پولیس سے رابطہ کریں ، بینکوں کے باہر پوسٹرز آویزاں

کراچی( آن لائن )کراچی میں پولیس نے بینکوں سے 5 لاکھ روپے نکلوانے والوں کو سکیورٹی دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں سائٹ پولیس کی جانب سے بینک سے 5 لاکھ روپنے نکلوانے والوں کو سیکیورٹی دینے کا اعلان کیا گیا ہے ، اس ضمن میں پولیس نے کہا ہے کہ… Continue 23reading کسی بھی بینک سے 5 لاکھ روپے یا اس سے زائد رقم نکلوانے والے شہری پہلے پولیس سے رابطہ کریں ، بینکوں کے باہر پوسٹرز آویزاں

1 765 766 767 768 769 770 771 772 773 774 775 2,140