ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد، کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید بڑھ گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ

میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 160.47روپے پررہی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 160.59روپے پرپہنچ گئی ، اس طرح کاروباری ہفتے کے دوسرے روزڈالر کی قیمت میں 12پیسے کا اضافہ ہوا،دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت300روپے کی کمی سے ایک لاکھ10ہزار500روپے ہوگئی۔گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 16ڈالر کی کمی سے 1824ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت1لاکھ10ہزار500روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 94ہزار736روپے ہوگئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت20روپے کی کمی سے 1200روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…