رواں مالی سال کے دوران چاول کی برآمدات میں 48.64 فیصد اضافہ
اسلام آباد(آن لائن) چاول کی برآمدات میں رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ ( جولائی ، اگست) کے دوران 48.64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی دو ماہ جولائی تا اگست کے دوران 5 لاکھ 90 ہزار 53 ٹن چاول برآمد کئے گئے ہیں جن… Continue 23reading رواں مالی سال کے دوران چاول کی برآمدات میں 48.64 فیصد اضافہ