اتوار‬‮ ، 07 جون‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ، ایک دن میں روپے کی قدر میں بڑی گراوٹ

datetime 15  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(مانیٹرنگ +این این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوں میں منگل کو بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سمیت دیگر غیر ملکی کرنسیوں کی قدر بڑھنے کا رجحان برقرار رہا۔ مسلسل دوسرے روز بھی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے 5 پیسے اضافے سے 161 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے

نرخ 30 پیسے بڑھ گئے ہیں۔ دوسری جانب دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید60پیسے کے اضافے سے 193روپے سے بڑھ کر193.60روپے اور قیمت فروخت 194.50روپے سے بڑھ کر195.60روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید50پیسے کے اضافے سے 212روپے سے بڑھ کر212.50روپے اور قیمت فروخت214روپے سے بڑھ کر214.50روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تلوم اور تلوم سے آگے


ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…