بھارتی جنگی جنون : بھارتی اسٹاک مارکیٹ اور بھارتی روپیہ مندی کی لپیٹ میں آگیا

26  فروری‬‮  2019

بھارتی جنگی جنون : بھارتی اسٹاک مارکیٹ اور بھارتی روپیہ مندی کی لپیٹ میں آگیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کوجنگی جنون مہنگاپڑگیا، ناکام کوشش کے باعث بھارتی روپیہ پچاس پیسے گرگیا جبکہ غیرملکی سرمایہ کار بھارت سے پیسہ نکالنے لگے، جس سے بھارتی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی جنگی جنون کے منفی اثرات سامنے آنے لگے ، بمبئی اسٹاک مارکیٹ شدید مندی… Continue 23reading بھارتی جنگی جنون : بھارتی اسٹاک مارکیٹ اور بھارتی روپیہ مندی کی لپیٹ میں آگیا

پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کے بھارتی اقدام کے رد عمل میں جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے : عبدالرزاق داؤد

26  فروری‬‮  2019

پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کے بھارتی اقدام کے رد عمل میں جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے : عبدالرزاق داؤد

لاہور(این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی مصنوعات پر 200فیصد ڈیوٹی عائد کرنے کے رد عمل میں بھارتی حکومت کے طرز پر جواب نہیں دیں گے،بھارت سے مشینری اور خام مال آتا ہے اور ہم موجودہ حالات میں اپنی معیشت کو نقصان نہیں پہنچا سکتے… Continue 23reading پاکستانی مصنوعات پر ڈیوٹی بڑھانے کے بھارتی اقدام کے رد عمل میں جذباتی فیصلہ نہیں کرینگے : عبدالرزاق داؤد

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

26  فروری‬‮  2019

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور(این این آئی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ؤکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پرآمد 17300کیوسک اور اخرج 30000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد9800 کیوسک اور اخراج9800کیوسک، جہلم میں… Continue 23reading دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

عالمی برادری خطے کے امن کیلئے بھارت کے جنگی جنون کا نوٹس لیکر اپنا سخت رد عمل دے : آل پاکستان انجمن تاجران

26  فروری‬‮  2019

عالمی برادری خطے کے امن کیلئے بھارت کے جنگی جنون کا نوٹس لیکر اپنا سخت رد عمل دے : آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور(این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے بھارت کی در اندازی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی قوم اور مسلح افواج دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے کیلئے متحد ہیں ،عالمی برادری خطے کے امن کیلئے بھارت کے جنگی جنون کا نوٹس لے کر اپنا… Continue 23reading عالمی برادری خطے کے امن کیلئے بھارت کے جنگی جنون کا نوٹس لیکر اپنا سخت رد عمل دے : آل پاکستان انجمن تاجران

پاکستان کا غیر ملکی قرض تاریخ کی بلند ترین سطح پر

26  فروری‬‮  2019

پاکستان کا غیر ملکی قرض تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے غیر ملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے جو اب بڑھ کر 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہو گئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملک کے واجب الادا غیر ملکی قرضوں کا حجم 99 ارب 11 کروڑ ڈالر ہو گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کی… Continue 23reading پاکستان کا غیر ملکی قرض تاریخ کی بلند ترین سطح پر

رات گئی بات گئی ۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت کے وعدے کے باوجود ملک بھر میں 439 یوٹیلٹی اسٹور بند کرنے کا حکم

25  فروری‬‮  2019

رات گئی بات گئی ۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت کے وعدے کے باوجود ملک بھر میں 439 یوٹیلٹی اسٹور بند کرنے کا حکم

اسلام آباد / گوجرانوالہ(وائس آف ایشیا)حکومت نے ملک بھر کے439 یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کے احکام جاری کردیے ہیں ،جس سے خدشہ ہے کہ سیکڑوں افراد بے روزگار ہوجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق موجودہ حکومت نے یوٹیلٹی اسٹورز کو مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا تو یوٹیلیٹی اسٹور ملازمین کی جانب سے احتجاجی مظاہرے… Continue 23reading رات گئی بات گئی ۔۔۔!!! پی ٹی آئی حکومت کے وعدے کے باوجود ملک بھر میں 439 یوٹیلٹی اسٹور بند کرنے کا حکم

ٹیکس ڈائریکٹری 18-2017: صدر اور وزیر اعظم نے کتنا ٹیکس دیا؟

25  فروری‬‮  2019

ٹیکس ڈائریکٹری 18-2017: صدر اور وزیر اعظم نے کتنا ٹیکس دیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ پارلیمنٹیرینز ٹیکس ڈائریکٹری کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے 1 لاکھ 3 ہزار 763 روپے جبکہ صدر مملکت عارف علوی نے 3 لاکھ 77 ہزار 511 روپے ٹیکس ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی… Continue 23reading ٹیکس ڈائریکٹری 18-2017: صدر اور وزیر اعظم نے کتنا ٹیکس دیا؟

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں کمی ریکارڈ

25  فروری‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج : گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں کمی ریکارڈ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹر بینک میں روپے کی قدر میں 29 پیسے اضافہ دیکھا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس 470 پوائنٹس کم ہو کر 40 ہزار 16 پوائنٹس پر بند ہوا۔ گزشتہ ہفتے کے دوران… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج : گزشتہ ہفتے 100 انڈیکس میں کمی ریکارڈ