پنجاب سیڈ کارپوریشن نے گندم کی آئندہ فصل کیلئے 6لاکھ 80ہزار بیج کے تھیلے فروخت کرنیکا ہدف مقرر کر دیا
لاہور( این این آئی)صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمدلنگڑیال کی ہدایت پر پنجاب سیڈ کارپوریشن کی جانب سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں ڈیلرز کنونش کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبہ بھر سے ڈیلرز شریک ہوئے ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مینیجنگ ڈائریکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن ڈاکٹر غضنفر علی خان نے کہا… Continue 23reading پنجاب سیڈ کارپوریشن نے گندم کی آئندہ فصل کیلئے 6لاکھ 80ہزار بیج کے تھیلے فروخت کرنیکا ہدف مقرر کر دیا