ٹڈی دل مکڑی نے پنجاب پر بھی حملہ کردیا
فیصل آباد (آن لائن)ٹڈی دل مکڑی تحصیل سمندری نواحی علاقہ میں داخل ہوگئیں ، ٹڈی دل مکڑی کے ممکنہ حملہ کے پیش نظر ضلع فیصل آباد میں بھی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے تاکہ حملہ کی صورت میں کسی قسم کی ناگہانی صورت حال سے نبٹا جاسکے ،آن لائن کے مطابق ضلع ساہیوال کے… Continue 23reading ٹڈی دل مکڑی نے پنجاب پر بھی حملہ کردیا