چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن ڈالر مہنگا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 13 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 156 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان ہے ۔ سٹاک مارکیٹ میں شیئر کی ٹریڈنگ کا کام شروع ہوا… Continue 23reading چھٹیوں کے بعد پہلے ہی دن ڈالر مہنگا