جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں ملا رجلا رجحان دیکھنے میں آیا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر20پیسے مہنگا ہو گیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے

ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید159.30روپے سے بڑھ کر 159.35روپے ہوگئی لیکن قیمت فروخت159.50روپے سے گھٹ کر159.45روپے ہو گئی جب کہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 20پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث ڈالر کی قیمت خرید 159.30روپے سے بڑھ کر159.50روپے اور قیمت فروخت 159.70روپے سے بڑھ کر159.90روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز یورو کی قیمت خرید 187روپے سے بڑھ کر188.10روپے اور قیمت فروخت189روپے سے بڑھ کر190روپے ہوگئی جب کہ1.20روپے کے اضافے سے برطانوی پونڈ کی قیمت خرید209.80روپے سے بڑھ کر211روپے اور قیمت فروخت211.80روپے سے بڑھ کر212.50روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…