برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے فی کلو کمی

6  فروری‬‮  2019

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید7روپے فی کلو کمی

لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت مزید 7روپے کمی سے 183روپے ، زندہ برائلر مرغی 5روپے کمی سے 126روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 105روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔

لاہور چیمبر کے سابق صدر پرویزحنیف کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن مقرر

6  فروری‬‮  2019

لاہور چیمبر کے سابق صدر پرویزحنیف کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن مقرر

لاہور( این این آئی) لاہور چیمبر کے سابق صدر ،پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سابق چیئرمین پرویز حنیف کو کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کا چیئر پرسن مقرر کر دیا گیا ۔گفتگو کرتے ہوئے پرویز حنیف نے کہا کہ کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے امور میں مزید بہتری لانے کیلئے طویل المدت… Continue 23reading لاہور چیمبر کے سابق صدر پرویزحنیف کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن مقرر

ایف بی آر کی منی لانڈرنگ ،جعلی اکاؤنٹس کیخلاف مزید گھیرا تنگ کر نے کی تیاری

5  فروری‬‮  2019

ایف بی آر کی منی لانڈرنگ ،جعلی اکاؤنٹس کیخلاف مزید گھیرا تنگ کر نے کی تیاری

لاہور(این این آئی ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے منی لانڈرنگ اور جعلی اکاؤنٹس کے خلاف مزید گھیرا تنگ کرنے کی تیاری مکمل کرلی، ایف بی آر کابے نامی قانون 8 فروری سے نافذ العمل ہونے کا امکان ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ قانون انتہائی سخت ہے اور اس کے تحت بے نامی… Continue 23reading ایف بی آر کی منی لانڈرنگ ،جعلی اکاؤنٹس کیخلاف مزید گھیرا تنگ کر نے کی تیاری

گزشتہ مالی سال کی نسبت اس بار تین فی صد زیادہ ٹیکس جمع ہوا : ایف بی آر

5  فروری‬‮  2019

گزشتہ مالی سال کی نسبت اس بار تین فی صد زیادہ ٹیکس جمع ہوا : ایف بی آر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر کے مطابق گزشتہ مالی سال کی نسبت اس بار تین فی صد زیادہ ٹیکس جمع ہوا ہے۔یہ تفصیلات ایف بی آر ممبران ڈاکٹر حامد عتیق اور سیماشکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فراہم کیں۔ان کا کہنا تھا کہ جولائی تا جنوری 2 ہزار ارب روپے سے زیادہ ٹیکس… Continue 23reading گزشتہ مالی سال کی نسبت اس بار تین فی صد زیادہ ٹیکس جمع ہوا : ایف بی آر

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کارجحان : کے ایس ای100انڈیکس میں450پوائنٹس سےزائداضافہ

4  فروری‬‮  2019

اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کارجحان : کے ایس ای100انڈیکس میں450پوائنٹس سےزائداضافہ

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے پہلے روز تیزی کارجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس میں450پوائنٹس سےزائداضافے کے ساتھ 41ہزار500پوائنٹس کی حدعبورکرگیا ۔ رواں سال کے آغاز کے ساتھ ہی مارکیٹ میں مسلسل مثبت رجحان کے باعث سرمایہ داروں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے اور وہ مارکیٹ میں اپنا سرمایہ لگا رہے ہیں۔ ابتدائی ایک گھنٹے… Continue 23reading اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کارجحان : کے ایس ای100انڈیکس میں450پوائنٹس سےزائداضافہ

وزیرخزانہ اسدعمر نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دے دی

4  فروری‬‮  2019

وزیرخزانہ اسدعمر نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرخزانہ اسدعمر نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسد عمر کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دی گئی ،فنڈزکی منظوری ملازمین کی تنخواہوں اورپنشن کی… Continue 23reading وزیرخزانہ اسدعمر نے پاکستان مشین ٹول فیکٹری کیلئے833ملین روپےکےفنڈزکی منظوری دے دی

پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم یورپین انٹرنیشنل ٹریڈ ایوارڈ کیلئے نامزد

4  فروری‬‮  2019

پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم یورپین انٹرنیشنل ٹریڈ ایوارڈ کیلئے نامزد

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم کو یورپین انٹرنیشنل ٹریڈ ایوارڈ کیلئے نامزد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر سجاد کریم پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپین پارلیمنٹ ہیں، وہ اپنے پیشہ ورانہ خدمات بخوبی اور احسن انداز میں نبھا رہے ہیں جس کے باعث انہیں یورپین انٹرنیشنل ٹریڈ ایوارڈ کے… Continue 23reading پاکستانی نژاد برطانوی رکن یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد کریم یورپین انٹرنیشنل ٹریڈ ایوارڈ کیلئے نامزد

پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر شروع نہ ہو سکی، الٹا معمول کی تعمیراتی سرگرمیاں کم ہو گئیں،کاروباری طبقے کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا

3  فروری‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر شروع نہ ہو سکی، الٹا معمول کی تعمیراتی سرگرمیاں کم ہو گئیں،کاروباری طبقے کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)حکومت کی طرف سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر بھی شروع نہ ہو سکی، الٹا معمول کی تعمیراتی سرگرمیاں بھی کم ہو گئیں،نئے سال کے پہلے ماہ کے دوران ملک میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 16فیصد کم ہو گئی۔ سیمنٹ مینوفیکچرزایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق نئے سال کے پہلے ماہ… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے 50 لاکھ گھروں کی تعمیر شروع نہ ہو سکی، الٹا معمول کی تعمیراتی سرگرمیاں کم ہو گئیں،کاروباری طبقے کا غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا