رواں سال کے پہلے 6ماہ،پی آئی اے کے آپریٹنگ خسارے میں 76 فیصد کمی
کراچی(این این آئی)رواں سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران پی آئی اے کا خسارہ 21 ارب روپے سے کم ہو کر 5 ارب روپے پر آگیا ہے جب کہ اپریشنل نقصانات میں بھی 76 فیصد کمی آئی ہے۔وزارتِ ہوا بازی میں پی آئی اے کی طرف سے جمع کرائی گئی مالی رپورٹ میں بتایا… Continue 23reading رواں سال کے پہلے 6ماہ،پی آئی اے کے آپریٹنگ خسارے میں 76 فیصد کمی