پچھلے7سال سے افغانستان کو بیچی جانیوالی چیزوں میں نمایا ں کمی لیکن 2003کے بعد سےاب تک وہاں سے پاکستان کتنا مال منگوایا جارہاہے؟جانئے
اسلام آباد(آن لائن)گزشتہ 7 سال کے دوران افغانستان کو کی جانے والی ملکی برآمدات میں 50 فیصد کی کمی ہوئی ہے جبکہ سال 2003ء کے بعد افغانستان سے کی جانے والی درآمدات میں ہر سال اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل (پی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق سال 2011ء کے بعد سے افغانستان… Continue 23reading پچھلے7سال سے افغانستان کو بیچی جانیوالی چیزوں میں نمایا ں کمی لیکن 2003کے بعد سےاب تک وہاں سے پاکستان کتنا مال منگوایا جارہاہے؟جانئے