اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 291 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 291 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔
کراچی(این این آئی) ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق منگل کو ایک تولہ سونے کی قیمت میں 200روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونا2لاکھ20ہزار500روپے کا ہو گیا اسی طرح171روپے کی کمی سے دس گرام… Continue 23reading سونا مزید سستا ہو گیا
کراچی(این این آئی)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 4پیسے کم ہوگئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر1روپیہ سستا ہو گیا ۔ اسٹیٹ بینک میں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر4پیسے کی کمی سے 287.22روپے ہوگئی جبکہ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹربینک میں ڈالر235روپے رہا۔ اوپن مارکیٹ… Continue 23reading امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا
کراچی (این این آئی)صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے 22 جون سے پیپلز بس سروس ایپ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت کراچی میں محکمہ ٹرانسپورٹ اور این آر ٹی سی حکام کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا کہ عوام کو… Continue 23reading 22 جون سے پیپلز بس سروس ایپ لانچ کرنے کا اعلان
اسلام آباد(این این آئی)امریکی جریدے بلوم برگ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ ہے۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی بجٹ پرآئی ایم ایف اعتراض نے قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھائے ہیں، 30جون کو ختم ہونے والے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا پروگرام رول اوور نہ ہوا تو ڈیفالٹ کا خطرہ ہے، بلوم برگ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی بجٹ پر عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے اعتراض سے قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے آئی ایم ایف پروگرام کی قسط نہ ملنے کا خدشہ بڑھا ہے۔ آئی ایم ایف کو ٹیکس بیس نہ بڑھانے… Continue 23reading پاکستانی بجٹ پر آئی ایم ایف کا اعتراض، قسط نہ ملنے کے خدشات بڑھ گئے
اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے شیخوپورہ میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے50فیصد کم پیٹرول ڈالنے والے 2پیٹرول پمپ سیل کردئیے۔ پولیس کی جانب سے دھوکہ دہی میں ملوث 6افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ۔ترجمان اوگرا کے مطابق شیخوپورہ میں ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے کم پیٹرول ڈ النے والے… Continue 23reading ریموٹ کنٹرول کے ذریعے 50 فیصد کم پٹرول ڈالنے کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید ایک ہزار روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کی کمی آئی جس کے بعد فی تولہ کی نئی قیمت 2لاکھ بیس ہزار… Continue 23reading ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں روان ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج پیر کو کارو بار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 7پیسے مزید مہنگا ہوا ہے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و… Continue 23reading امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا